(ن) لیگ آج کل اپنی آخری سیاسی رسومات کے سلسلے میں شہر شہر تماشے لگا رہی ہے،فرخ حبیب

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)(ن) لیگ آج کل اپنی آخری سیاسی رسومات کے سلسلے میں شہر شہر تماشے لگا رہی ہے،مریم نواز عوام کو بے وقوف نہ بنائیں،پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد ہو چکا،شریف خاندان کا اپنا چوری کا پیسہ ملک سے باہر پڑا ہے،غریب کے زخموں پر نمک پاشی کر کے تمسخر […]
پی ایس ایل ،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں روایتی حریف کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو67 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 185 رنز بناکر لاہور قلندرز کو جیتنے کےلیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔کراچی کنگز کے […]
حکومت انتقامی کارروائیوں سے باز آجائے ورنہ ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا، پرویز خٹک
نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے حکومت کو انتقامی کارروائیوں سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں سے باز آجائے ورنہ ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا۔پرویز خٹک نے کہا کہ موجودہ حکومت […]
سوشل میڈیا پرسابق صوبائی وزیرصحت خیبر پختونخواکے خلاف ’’حساب دو‘‘ مہم

پشاور(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر سابق صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کے خلاف حساب دو مہم شروع ہوگئی.مختلف ڈاکٹرز تنظیموں اور مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر حساب دو کے نام سے مہم چلائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر محکمہ صحت میں ہونے والی بے قاعدگیوں کے تذکرے کیے گئے ہیں۔سابق صوبائی وزیر […]
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو چاررنز سے ہرادیا

پارل(نیوزڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے ہرادیا۔پارل میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن ٹیم 117 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 113 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض نے 29، ندا ڈار نے 27 اور کپتان […]
پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف رکشہ ڈرائیوروں کاانوکھا احتجاج، سر منڈوا لیے

نوکوٹ(نیوزڈیسک)تحصیل ڈگری میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کیا ہے۔ڈگری کے نواحی شہر نوکوٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اپنے سر منڈوا لیے۔رکشہ ڈرائیوروں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم سمیت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے […]
جیل بھرو تحریک کےلئے 12ہزار کارکنان نے رجسٹریشن کروالی،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےکہا ہے کہ جیل بھرو تحریک بھرپور انداز میں چلائیں گے اس حوالے سے ملک بھر میں رجسٹریشن جاری ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکمراں اتحاد (پی ڈی ایم) کے لیڈرز کچھ بھی کہتے رہیں،جیل […]
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 267رنز سے شکست دیدی

مائونٹ منگنونی(نیوزڈیسک)انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 267 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی۔ماؤنٹ منگنوئی میں جاری انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم 394 رنز کے تعاقب میں 126رنز بنا کر […]
قومی، صوبائی اسمبلی الیکشن سے قبل ہمیں ورکرز، ووٹرز کو متحرک کرنا ہے، شاہد خاقان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن سے قبل ہمیں متحد ہونا ہے اور مایوس بھائیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔اتوار کو خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن سے قبل […]
ملک میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی مزید سخت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے‘ ریڈ زون میں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی جبکہ پولیس کو سرکاری ملازمین اور سرکاری گاڑیوںکی تلاشی کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ ڈپلومیٹک انکلیو کے […]