اہم خبریں

صدر عارف علوی نے پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان […]

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

کابل (اے بی این نیوز) افغانستان کی نگران حکومت نے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کے سرکاری خبر رساں ادارے باختر کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی زیر صدارت اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا […]

پی آئی اے کا چین جانے والے طلبا کے لیے رعایت کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی جا نب سے تعلیمی معاملات کے لیے چین جانے والے طلبا کو 27 فیصد رعایت فرا ہم کی جا ئے گی۔پی آئی اے نے اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں چین […]

برازیل، سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

ساپالو (اے بی این نیوز)برازیل کی جنوب مشرقی ریاست سا پالو کے ساحل پر شدید بارش کے سبب سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے 36 افراد لقمہ اجل بن گئے۔اس سے قبل ریاستی حکومت نے متاثرین کی تعداد 19 بتائی تھی۔مقامی ٹیلی ویژن چینل گلوبو نیوز کے مطابق ہلاک شدگان میں ایک 7 سالہ بچی بھی […]

نئی دہلی،ویرات کوہلی نے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز) ویرات کوہلی نے آسٹریلیا سے دہلی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی، کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کرلیے، انھوں نے یہ کارنامہ 549اننگز میں انجام دیا،سچن ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ 577اننگز میں انجام دیا تھا، رکی پونٹنگ نے 588اننگز […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور […]

جو الیکشن میں تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا۔ عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے […]

آن لائن لڈو کے دوران محبت، غیرقانونی بھارت جانیوالی لڑکی واپس پاکستان پہنچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طریقے سے انڈیا جانیوالی 19 سالہ پاکستانی لڑکی بھارتی جیل سے رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئی۔بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اتوار کی شام 19 سالہ اقراء جیوانی کو لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز […]

مریم نواز کو اپنے والد کی جھوٹی تیمارداری کے لئے ضمامت نہیں ملنی چاہئے تھی،ملیکہ بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مریم نواز نااہل سابق مجرمہ ہے، اس نے نیب ترامیم پاس کروا کر کورٹ سے این آر او 2 حاصل کیا،ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو اپنے والد کی جھوٹی تیمارداری کے لئے ضمامت نہیں ملنی چاہئے تھی،مریم نیب پر حملہ آور ہوئی،پانامہ کیس میں اعلی عدالت […]

اقتدار نچلی سطح تک منتقل نہ ہونے تک ملک میں بہتری نہیں آسکتی، مفتاح اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی، نون لیگ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں بہتری نہیں آئی، بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدارنچلی سطح تک منتقل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے مفتاح اسما عیل نے پاکستان میں ایک ہزار ارب روپے تعلیم پرخرچ ہوتے ہیں […]