سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا گھر پر ہی میڈیکل ٹریٹمنٹ کرانے کا فیصلہ

نیویارک(اے بی این نیوز)امریکا کے 98سالہ سابق صدر جمی کارٹر نے ہسپتال کے بجائے گھر پر ہی ہاسپیس کیئر حاصل کرنے اور اپنا باقی وقت گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے، 98سال کی عمر میں کارٹر سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے امریکی صدر ہیں،غیر ملکی میڈیا کے […]
بھارت، آئی فون کا آن لائن آرڈر، پیسے نہ ہونے پر نوجوان نے ڈیلیوری بوائے کو ہی قتل کردیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست کرناٹک کے ہاسن ضلع میں 20سالہ نوجوان نے آن لائن آرڈر کیے آئی فون کے لیے رقم نہ ہونے پر مبینہ طور پر ڈیلیوری ایجنٹ کو ہی قتل کر دیا اور لاش گھر میں چھپا دی،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمانت دت نامی نوجوان نے آئی فون آرڈر کیا […]
بہاولپور، محکمہ وائلڈ لائف کا جنگلی بندر کو مقامی چڑیا گھر میں رکھنے سے انکار

بہاولپور(نیوزڈیسک)ریسکیو 1122 پنجاب نے محکمہ جنگلی حیات پر الزام لگایا ہے کہ اس نے بہاولنگر میں گھنٹوں کی جد وجہد کے بعد پکڑے گئے بھارتی بندر کو اپنی تحویل میں لینے سے انکار کر دیا۔ ڈسٹرکٹ افسر بہاولنگر (ایمرجنسی) راؤ شرافت نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں جنگلی […]
روس یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، امریکی نائب صدر

میونخ(اے بی این نیوز)امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیرس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے،جرمنی میں منعقدہ 59ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ نے، یوکرین میں، روس کے انسانی جرائم کا سرکاری سطح پر تعین کیا ہے اور روس کے مذکورہ […]
غیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے

لاہور(نیوزڈیسک)غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کرکے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے۔لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوے کے سکندر رضا کو کراچی کنگزکے عمران طاہر نے گگلی کی ٹپس دیں۔سکندر رضا کا کہنا ہےکہ اگر فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے ایسے مواقع نہ ملتے، انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ […]
اسلام آباد ،طوفانی بارش اورژالہ باری سے ہرطرف جل تھل،موسم میں خنکی بڑھ گئی

لاہور (نیوزڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں ژالہ باری سے ملحقہ علاقوں میں سردی کی شدت ایک بار پھر بڑھ گئی۔پیرکو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل آئے اور چھا گئے، کالی گھٹاؤں کے باعث دن میں رات کا سماں ہوگیا اورتیز ہواؤں کیساتھ کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش ہوئی۔شہر اقتدار کے مختلف […]
امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر یوکرائن کے دارلحکومت کیف پہنچ گئے

کیف (نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کےدارالحکومت کیف کا غیر اعلانی دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر کیف میں فضائی بمباری کے سائرن بجے، کیف میں روسی میزائل یا بمباری کی کوئی اطلاع نہیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدر سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے […]
جوس پر ٹیکس سے 40 ارب کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے جوس پر ٹیکس عائد کرنے سے 40 ارب روپے کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر فروٹ ایکسپورٹرز نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے وزیر اعظم کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جوسز […]
پی ٹی آئی کے لوگ (ن) لیگ میں آنے کیلیے منتیں کر رہے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ مسلم لیگ (ن) میں آنے کے لیے منتیں کر رہے ہیں،تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں، عوام جانتے ہیں کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب […]
چین،خاتون کو اپنی دوست کی کروڑوں کی اشیا چراکر جعلی اشیا رکھنے پر 12 سال قید کی سزا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی خاتون کو اپنی دوست کے گھر سے پونے 4 کروڑ کی قیمتی اشیا چرا کر ان کی جگہ نقلی اشیا رکھنے کے جرم میں 12 سال کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیو نامی چینی خاتون نے 3 سال قبل اپنی دوست کاؤ کی ایک ملین یو آن (تقریباً […]