اہم خبریں

کنگ عبدالعزیز کمپلیکس میں غلاف کعبہ سے متعلق 4منصوبوں کا افتتاح

ریاض(اے بی این نیوز)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی صدارت عامہ کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کنگ عبدالعزیز کمپلیکس میں غلاف کعبہ کے لیے چار ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ،خانہ کعبہ کورنگ کمپلیکس کے اسسٹنٹ جنرل صدر انجینئر سلطان القرشی نے بتایا کہ ان منصوبوں کی نمائندگی خودکار بنائی کرنے […]

اسلام آباد میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت مبینہ اجتماعی زیادتی کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔اسلام آباد کے شالیمار پولیس اسٹیشن میں راوالپنڈی کی رہائشی خاتون نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس کی امجد خان اورعامر زمان نامی افراد کے ساتھ واقفیت تھی اور وہ کئی مرتبہ نوکری کی […]

ایران میں جوہری معائنہ کاروں نے 84فی صد افزودہ یورینیم کا سراغ لگا لیا، عرب میڈیا

نیو یارک(اے بی این نیوز) ایران میں بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے معائنہ کاروں نے یورینیم کی اعلی سطح پر افزودگی کا سراغ لگایا تھا اوریہ جوہری ہتھیاروں کے لیے درکارمقدار سے صرف تھوڑی سی کم ہے، جس سے اس خطرے کی نشان دہی ہوتی ہے کہ ایران کی بے لگام جوہری سرگرمیاں ایک نئے […]

امریکا کا تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اورشام کو 10کروڑڈالرکی اضافی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکا نے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اورشام کو 10کروڑڈالرکی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ پہلے سے اعلان کردہ ساڑھے آٹھ کروڑ ڈالرکی امدادی رقم کے علاوہ ہے،جبکہ وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے انقرہ کو یقین دلایا ہے کہ امریکا یہاں موجود ہے،امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا […]

ایوان صدر ایوان سازش بن چکا، آئین شکنی کی تو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، الیکشن کمشن آئینی ادارہ ہے، عمران خان کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشن پر دبا ڈال کر غیر آئینی […]

آڈیو، ویڈیو لیکس کا معاملہ،عمران کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو خط

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیرمصدقہ آڈیواور ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاملے پر گزشتہ سال اکتوبر میں دائر آئینی درخواست فوری سماعت کیلئے مقرر […]

عمران خان کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی گردی کی دفعات خارج

اسلام آ باد (اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بڑی پیشرفت ہو ئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دی ہیں۔ فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جواد عباس حسن کی جانب […]

مہنگائی کا سیلاب کیسے آیا، جے آئی ٹی بنائی جائے، جاوید لطیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے مہنگائی پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اگر منصفانہ فیصلے نہ کیے گئے تو بہت دیر ہوجائے گی، آج بھی وقت ہے سنبھل جائیں۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا […]

سی ٹی ڈی سندھ کوپنجاب کی طرزپر کھڑا کرنیکافیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشتگردی کے بڑھتے سائے ، وزیراعلی سندھ نے سی ٹی ڈی کو پنجاب کی طرزپرکھڑا کرنیکافیصلہ کرلیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کو پنجاب کی طرزپر بنانے کیلئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے2.8 ارب روپے کی منظوری […]

پیوٹن نے نیٹو اتحاد کی مضبوطی کیلئے جتنا کام کیا ہے دنیا میں کسی نے نہیں کیا، امریکی وزیر خارجہ کا طنز

میونخ(اے بی این نیوز)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ نیٹو نے روس کے خلاف کوئی شکل اختیار نہیں کی لیکن یہ ضرور ہے کہ روس کے جارحیت نے اسے تقویت بخشی ہے،جرمنی میں منعقدہ 59ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دائرہ کار میں “زمینی سالمیت، آزادی اور امن کے حامل یوکرین کا تخیل” […]