سعودی عرب کا جدید ترین میگا پروجیکٹ ’’مکعب‘‘ کی تعمیر کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے جدید ترین رہائشی یونٹ، سیر و تفریح کی سہولتوں اور دفاتر کیلئے میگا پروجیکٹ ’’مکعب‘‘ کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے جس میں 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز سما سکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ایک نئی قوی الجثہ پروجیکٹ کی تعمیر کا اعلان کیا ہے […]
صدر جلد بازی میں الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 57 (1) کی خلاف ورزی کر بیٹھے،شیری رحمان

اسلام آباد(ممتازنیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پنجاب وخیبرپختونخوا اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کی تاریخ کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔شیری رحمان نے ٹوئٹر پر جاری تھریڈ میں کہا کہ صدر عارف علوی کی جانب […]
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن(اے بی این نیوز) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور […]
آئین کی حد میں رہیں صدر کے دفترکو بلیک میلنگ کا اڈاہ نہ بنائیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی آئین کی حد میں رہیں اور صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈا نہ بنائیں۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ صدر عارف علوی آ بیل مجھے مار والے کام نہ کریں۔ آئین […]
لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی ایک اور درخواست تیار

لاہور (اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں دہشتگردی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست تیار کر لی گئی۔ عمران خان کے وکلا سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، سابق وزیراعظم کے وکلا کی ٹیم نے حفاظتی ضمانت کی […]
عظمی بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کی سرپرائز انٹری

لاہو ر(اے بی این نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔عظمی بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔وی لاگ کے دوران اچانک […]
ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی

لاہو ر(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے آڈیو لیک معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف شیخ شاہد رانا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر […]
فرخ حبیب نے ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

لاہو ر(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔فرخ حبیب کی جانب سے دائرکردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی نے نے سیاسی انتقام کے باعث طلب کیا۔پی ٹی آئی رہنما نے عدالت سے اپنی […]
زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سے لاہور کے علاقے زمان پارک میں اپنے آبائی گھر میں رہائش پزیر […]
ایرانی ڈرون روس یوکرین جنگ میں استعمال کئے جا رہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

میونخ(اے بی این نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے ہمارا ملک ایران کے جن ڈرون طیاروں کی طرف سے ایک طویل عرصے سے متنبہ کرتا چلا آ رہا ہے انہیں روس یوکرین جنگ میں استعمال کیا جا رہا ہے ،بن فرحان نے جرمنی میں منعقدہ 59ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے […]