اہم خبریں

شگفتہ اعجاز نے ہیک ہونے کے بعد نیا ٹوئٹر اکائونٹ بنا لیا

کراچی (اے بی این نیوز) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کئی ماہ سے ہیک ہونے والا ٹوئٹر اکائونٹ بحال نہ ہونے پر اداکارہ نے نیا اکائونٹ بنالیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے پرستاروں کو پرانے اکائونٹ کے حوالے سے خبردار کر دیا اور نئے ٹوئٹر اکائونٹ کو فالو کرنے کی […]

آئی ایم ایف نے معیشت پر سیلاب کے اثرات کی رپورٹ مانگی ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )جب حکومت میں آئے اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام معطل تھا ،حکومت کے اقدامات کے باعث ساتواں اور آٹھواں ریویو ہوا ،قرض کی قسط بھی مل گئی ستمبر میں ریکارڈ سیلاب آ گیا ،آئی ایم ایف نے معیشت پر سیلاب کے اثرات کی رپورٹ مانگی ہے،رپورٹ کے […]

بھارتی ہندوانتہا پسند تنظیم آرایس ایس نے بھی مودی کوگجرات فسادات کاذمہ دار قراردیدیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی انتہاپسند ہندوتنظیموں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)اور آر ایس ایس کے درمیان پھوٹ پڑ گئی،گجرات فسادات پر بی جے پی اور آرایس ایس کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، آر ایس ایس کے سربراہ ادھوٹھاکرے نے مودی کو گجرات فسادات کا ذمہ دار قرار دیدیاجس کے بعد بی جے پی کا عسکری ونگ خود […]

موٹر ویز پر داخلے کے لیے گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا،وزیر مواصلات کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )موٹر ویز حادثات پر قابو پانے کے لیے وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا بڑا فیصلہ،موٹر ویز پر داخلے کے لیے گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا،بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ کسی بھی گاڑی کو موٹروے پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گاوزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے آئی جی […]

پنجاب کی انڈسٹری بند کرنے نہیں، اسے چلانے آئے ہیں،وزیرصنعت ایس ایم تنویر

لاہور (نیوزڈیسک)نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت و توانائی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش سوشل سیکیورٹی اورتوانائی کے مسائل اور بجلی کے کنکشن کی فراہمی میں تاخیر کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری صنعت و تجارت اسحاق بھٹہ، اپٹما کے نمائندگان، محکمہ توانائی و […]

صدر مملکت عارف علوی نے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی، قمر زمان کائرہ

لاہور (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے ملک کا صدر بننے کے بجائے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کروانے کا اعلان صدر یا حکومتیں نہیں کرتیں، صدر کا کوئی انتظامی اختیار نہیں، صدر صاحب […]

ایرانی تنظیم کا ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی فاؤنڈیشن نے اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو 1 ہزار مربع میٹر زرعی زمین دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی فاؤنڈیشن کے […]

پاکستانی فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے ‘ نیلم منیر

لاہور(اے بی این نیوز) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری ایک نئے دور میں داخل ہوچکی ہے ۔ ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ پاکستان میں اب اچھی اورمعیاری فلمیں بننے لگی ہیں اسی لیے فیشن اور ٹی وی کے نامور سٹارز […]

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 7 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کراچی(اے بی این نیوز ) کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ عملے نے میٹھادر میں کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مارا جہاں کارروائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جب کہ اس دوران 7 کروڑ روپے […]

ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 3افراد جاں بحق، متعددعمارتیں تباہ

انقرہ (اے بی این نیوز)ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھے، انطاکیہ میں 6.4کے زلزلے کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ مجموعی طور پر 680سے زائد زخمی ہوگئے اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے،غیر ملکی میڈیاکے مطابق زلزلے کا […]