اکشے کمار کا پرستاروں کیساتھ سیلفیز کا عالمی ریکارڈ

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم سیلفی کی ریلیز سے پہلے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے نے مداحوں کے ساتھ 184 سیلفیاں لیں۔ انہوں نے اس کامیاب تقریب کی چند جھلکیاں بھی […]
رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان
کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر تک بہت سی چیزیں عوام کے سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر میں ہو بھی […]
جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ رہائی کیلئے عدالت پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری، اسد عمر. ولید اقبال سمیت دیگر کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے […]
کے پی او حملہ، گاڑی سے جوتے، ٹوپی ،اجرک ،رسی سمیت مختلف اشیا برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس آفس حملے میں دہشت گردوں کے زیراستعمال گاڑی کا فارنزک مکمل کر لیا گیا ، جس کے دوران حملہ آوروں کے 5 فنگرپرنٹس حاصل کیے گئے۔پولیس آفس حملے کی تحقیقات جاری ہیں ،تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گاڑی کی فارنزک کے دوران حملہ آوروں کے 5 فنگرپرنٹس حاصل کیے گئے جن کا نادرا […]
اسلام آباد،خصوصی بچوں پر تشدد میں ملوث ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ نائن میں واقع خصوصی بچوں کے مرکز میں بچوں پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف تھانہ انڈسٹریل میں مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرا ت کو اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ نائن میں واقع خصوصی بچوں کے مرکز میں بچوں پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے […]
صدر مملکت نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آبا (اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے […]
جیل بھرو تحریک، زبیر نیازی اور عباد فاروق کیخلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماوں زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے پولیس سٹیشن سول لائنز میں سب انسپکٹر افضل ورک کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں دہشت گردی […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو دورہ یورپ مکمل کر کے وطن پہنچ گئے

کراچی (اے بی این نیوز ) وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام آباد سے جرمنی پہنچے […]
اقوام متحدہ کافلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ
نیو یارک(اے بی این نیوز) اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر نئی آباد کاری امن کی راہ میں ایک اضافی رکاوٹ بن رہی ہے، فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں ، نہ ہی مغربی کنارے میں کشیدگی کے بعد مقبوضہ […]
امریکا ،وسط مغربی ریاستوں میں برفباری سے دو کروڑ شہری متاثر

کیلیفورنیا (اے بی این نیوز)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوگئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں 2کروڑ شہری آبادی پر مشتمل ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے ، ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ، ریاست میں برفانی طوفان سے ایک ہزار سے زائد […]