برطانوی نشریاتی ادارے کا بھارت میںکام جاری رکھنے کا عزم

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے بھارت میں اپنے دفاتر پر ٹیکس چھاپوں اور سنسرشپ کے باوجود کام نہ روکنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹم ڈیوی نے ای میل کر کے بھارت میں کام کرنے والے عملے کو سراہا۔ٹم ڈیوی نے کہا کہ […]
یوکرین پر روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر یورپین یونین کا اظہار یکجہتی

برسلز (نیوزڈیسک)یوکرین پر روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر یورپین یونین کی جانب سے برسلز میں علامتی یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے یورپین دارالحکومت برسلز میں موجود یورپین یونین کی اہم عمارتوں کو یوکرین کے پرچم والے رنگوں سے روشن کیا گیا۔یورپین پارلیمنٹ، یورپین کمیشن، یورپین کونسل […]
ہیری اور میگھن کی موجودگی تاجپوشی کی تاریخی تقریب کو برباد کر دے گی،شاہی مبصر

لندن (نیوزڈیسک)شاہی مبصر نے شاہ چارلس سوم کو خبردار کیا ہے کہ تاجپوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی موجودگی اس تاریخی تقریب کو برباد کر دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی مبصر ٹام بوور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لوگ ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس سے […]
وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کی اہم ملاقات،ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف سے اہم ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق آج بروز جمعہ 24 فروری کو ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس پاکستان (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ ندیم انجم اورچیف آف آرمی اسٹاف […]
سندھ میں اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی

کراچی (نیوزڈیسک)حکومتِ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش پر پابندی لگا دی۔سندھ حکومت کی جانب سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اسلحہ لے کر چلنے پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔حکومتِ سندھ کے […]
اونچی اڑان بھرنے کے بعد ڈالر مسلسل نیچے آنے لگا،43 پیسے کمی ،260 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اونچی اڑان بھرنے کے بعد ڈالر مسلسل نیچے آنے لگا،43 پیسے کمی کے بعد ڈالر260 روپے 50 پیسے ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 260 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔گزشتہ روز […]
ورزش ہمیں دماغی طور پر بھی مضبوط بنا تی ہے ، پروفیسر جیمز ڈینن

پینسلوانیا(نیوز ڈیسک) جسمانی مشقت ہمیں دماغی طور پر بھی مضبوط بنا تی ہے ۔ اس طرح دماغی اور اعصابی عارضوں کو بھی ٹالا جاسکتا ہے، اس سے ورزش ڈیمنشیا اور الزائیمر جیسے مرض کو دور کرکے دماغ کو تادیر توانا رکھ سکتی ہے۔ یہ تحقیق جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکائٹری میں چھپنے والی رپورٹ […]
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی اسٹیو اسمتھ کو مل گئی

سڈنی(نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا اور بھارت کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارت واپس نہیں پہنچیں گے کیو نکہ پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ والدہ بیمار ہیں، میں نے مناسب سمجھا ہے کہ فیملی کے ساتھ […]
ڈالر کی قدرمیں اضافے اور مہنگی بجلی نے پاور لومز سیکٹر کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، چیئرمین لیبر قومی موومنٹ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین لیبر قومی موومنٹ نے کہا کہ بجلی اور ڈالر کی قدر میں اضافے سے خام مال بہت مہنگا ہو چکا ہے ، پاور لومز مالکان پیدواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کر رہے ہیں جس سے مزدور بے روزگار ہونے پر مجبور ہیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور روپے […]
یو ٹیوب کے نئے چیف ایگزیکٹیو نیل موہن نے ٹوئٹر کی پیشکش ردکردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یو ٹیوب کے نئے چیف ایگزیکٹیو نیل موہن نے ٹوئٹر کی پیشکش ردکردی ۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹیوسوزین ووچتسکی نے طویل مدت کے بعد عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد بھارتی نژاد نیل موہن اب نئے چیف ایگزیکٹیو ہونگے ۔ وہ یو نیوب میں بطور چیف پروڈکٹ آفیسرکام کر رہے […]