اہم خبریں

عمران خان کی اداروں کے سربراہوں کے خلاف بیان بازی غلط ہے، اعجاز الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہاہے کہ پہلے تمام حکومتی پارٹیز آپس میں بیٹھ جائیں اور آئین کے تحت الیکشن کی تاریخ دیں، پی ٹی آئی چاہتی ہے وہ اسمبلی میں دوبارہ آئیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف اعلان کردیں کہ تمام اراکین واپس آجائیں، تو وہ آجائیں گے۔نجی ٹی وی […]

خونی بسنت تین بچوں کی جان لے گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )خونی بسنت نے ایک اور ننھی پری کی جان لے لی فائرنگ سے جاں بحق بچوںنکی تعداد تین ہوگئی ،موہن پورہ میں میں سات سالہ بچی نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی کا نشانہ بنی زخمیوں کی مجوعی تعداد میں پچاس سے بڑھ گئی شہریوں کا بسنت پر ہوائی فائرنگ کے لیئے […]

پولیس، رینجرز اور عدلیہ الیکشن میں تعاون کیلئے تیار نہیں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ پولیس، رینجرز، سرکاری افسر اور عدلیہ الیکشن میں تعاون کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیںلطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ انتخابات کی تاریخ نہیں دی جا رہی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) الیکشن […]

عمران خان جب وزیراعظم تھے تب بھی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے تھے،آفتاب شیرپائو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ نے کہاہے کہ لیڈرآف دی ہاؤس کی ذمہ داری ہے وہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں، عمران خان جب وزیراعظم تھے تو اس وقت بھی وہ اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے تھے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ اے پی […]

عوام نے پی ٹی آئی کو دوبارہ ووٹ دیاتو پھر کوئی اور بزدار یا پرویز الہٰی آجائیگا،سراج الحق

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کرسی کے لئے ہے، پی ٹی آئی کو دوبارہ ووٹ دیں گے تو کوئی اور بزدار یا پرویز الہٰی آئے گا،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف اوکاڑہ میں عوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

ایف اے ٹی ایف کا روس کی ممبرشپ معطل کرنے کا اعلان

پیرس (نیوزڈیسک)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری فیٹف کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ایف اے ٹی ایف اعلامیہ میں مزید […]

کانز فلمی میلے 2023 کے لئے دو پاکستانی فلمیں منتخب

نیویارک(نیوزڈیسک)کانز فلمی فیسٹول 2023 کے لئے 2پاکستانی شارٹ فلمز دو مختلف کیٹگریز کے لئے نامزد کر لی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ بر س جوائے لینڈ فلم کی کامیابی کے بعداس سال دو مزید پاکستانی فلمیں کانز فلمی میلے کے لئے منتخب کر لیں گئی ۔ ان دونوں شارٹ فلمز ’’پہچان‘ ‘اور’ ’نور‘‘ کو دو مختلف […]

شمالی وزیرستان میں ملزمان کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی نورک میں نامعلوم نے قبائلی رہنما ملک ریمال وزیر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملک ریمال اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، واقعے میں ریمال وزیرکا بیٹا بھی شدید زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق ملک ریمال وزیر بورا خیل وزیر قبیلے […]

برطانیہ میں خوراک کی قلت مئی تک برقرار رہنے کاانتباہ جاری

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں کسانوں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی افریقا میں خراب موسم اور مقامی سطح پر فصل لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مئی تک خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سردیوں میں بہت سے غیر موسمی پھل اور سبزیاں مراکش اور اسپین سے درآمد […]

ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اےعدالت سے فرار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں جس کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے […]