جیمزویب دوربین کے انکشاف سے کہکشاؤں کی تشکیل کے مروجہ ماڈل ناکام ہوگئے

نیویارک (نیوزڈیسک)جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے کہ انہیں اپنے ابتدائی درجے میں ہونا چاہیئے تھا لیکن وہ مکمل طور پر نموپذیر اور بڑی ہیں۔جدید ترین خلائی رصدگاہ سے اب ہم نے چھ ایسی کہکشائیں دیکھی ہیں جو کائنات کی پیدائش کی وجہ بننے والے […]
پنجاب کے مختلف اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں ڈیفالٹر،محکمہ ایکسائز کا کارروائی کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک ) پنجاب کےمختلف اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں ڈیفالٹر نکلیں،صوبہ پنجاب کےاہم شہروں میں 8لاکھ 23ہزار 9سوسےزائد گاڑیاں ڈیفالٹر نکلیں پنجاب میں سب سےزیادہ لاہورڈویژن میں2لاکھ36ہزار 9سو24گاڑیاں ڈیفالٹرہیں .سرگودھا ڈویژن میں لاکھ12ہزار9سو83گاڑیاں ڈیفالٹرگجرانولہ ڈویژن99ہزار40گاڑیاں ڈیفالٹر،راولپنڈی ڈویژن میں95ہزار3سو72گاڑیاں ڈیفالٹرنکلیں ملتان اورساہیوال میں87ہزار5سو53گاڑیاں ڈیفالٹرنکلی. ڈیفالٹ گاڑیوں میں کسی کےٹاکن شاٹ ہیں توکچھ نےگاڑی ابھی تک رجسٹرڈہی […]
آپ اپنے مقاصد میںکبھی کامیاب نہیں ہونگے، منظور وسان نے عمران خان کو پھانسی لگاؤ تحریک شروع کرنیکا مشورہ دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب جیل بھرو تحریک تم سےنہیں ہوپائے گی، اب پھانسی لگاؤ تحریک شروع کرو، جن مقاصد کے لئے جیل بھرو تحریک شروع کی وہ مقاصد کبھی کامیاب نہیں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 سال بعد سی ڈی اے فلیٹس پر پولیس قبضہ کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فلیٹس پر پولیس کے قبضے کیس کا 16 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے پولیس کا قبضہ غیرقانونی قراردے کر200 فلیٹس خالی کروانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ فلیٹس خالی کروا کر رپورٹ جمع کرائی جائے۔عدالت کا کہنا ہے کہ فلیٹس پرقبضہ […]
عمران خان کا طبی معائنہ پمز یا پولی کلینک سے کرایا جائے،ایف آئی اے نے میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دائر کردی۔ ایف آئی اے کی جانب سے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کے لئے پولی کلینک […]
اندھیر نگری چوپٹ راج، چوکیدارکوڈپٹی ڈائریکٹر لگائے جانے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سیاسی اثر ورسوخ کام کرگیا،بلدیہ وسطی میں اندھیرنگری چوپٹ راج کی عملی مثال دیکھنے میں آئی جہاں گریڈ ایک میں بھرتی ہونے والے چوکیدار کوڈپٹی ڈائریکٹرتعینات کئے جانے کا انکشاف ۔گریڈ ایک کے چوکیدارنورمحمد کو ڈپٹی ڈائریکٹرلگانے کا انکشاف ملازمین کی جانب سے شکایات پرسامنے آیا۔معاملے کا علم ہونے پرمحکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع […]
رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، قاتلانہ حملےکی تحقیقات صحیح نہیں ہو رہیں ،یاسمین راشد کا بڑا دعویٰ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے الزام عائد کیا ہےکہ رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، ہم الیکشن کی نئی تاریخ مانگ رہے ہیں،یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان پر […]
پی ایس ایل کے تمام میچز لاہور، راولپنڈی یا کراچی میں ہونگے؟ مشاورت آج ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی نے نگران حکومت کا 45 کروڑ روپے کے بلز ادا کرنے کا مطالبہ پورا کرنے سے صاف انکار کردیا۔پی ایس ایل ایٹ کے سارے میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے یا کراچی شفٹ ہوجائیں گے۔اس حوالے سے پی سی بی حکام کی پیٹرن وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی آج مشاورت […]
پاکستانی معیشت شدید دباؤ کا شکار ،آئی ایم ایف معاہدے کے بعد بہتری کا امکان ہے، وفاقی وزیر تجارت نوید قمر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت میں بہتری کا امکان ہے، پاک امریکا تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاک امریکا ٹیفا اجلاس کے بعد میڈیا کو […]
جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی کے47 رہنمائوں سمیت کارکن اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے 47 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کار کنوں کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا ۔جیل بھرو تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز گزشتہ روز کمیٹی چوک راولپنڈی سے ہوا جہاں پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کے کارکنان بڑی تعداد […]