اہم خبریں

میرا ایک ہی دولہا ہے جو جیل کے اندر ہے، راکھی ساونت

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت کو دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی شادی کے حوالے سے شہ سرخیوں میں رہنے والی راکھی […]

ڈالر کے مقابلے میں بنگلادیشی ٹکا کی قدر میں ریکارڈ کمی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)صرف پاکستان میں ہی نہیں بنگلادیش میں بھی مقامی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں خسارے میں چلی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈالر کے مقابلے ميں بنگلہ ديش کا ٹکے کی قدر ميں ريکارڈ ستائیس فيصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 ٹکے تک پہنچ گیا۔ غير […]

یو اے ای میں’’ یہ وطن سب کیلئے‘‘ کے سلوگن کے تحت 3 روزہ ویزا مہم جاری

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں یہ وطن سب کیلئے کے سلوگن کے تحت 3 روزہ ویزا مہم جاری ہے۔مذکورہ مہم یو اے ای میں ویزے کے مسائل سے دوچار افرادکیلئے سنہری موقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارن افیئرز نے اعلان کیا کہ امارات میں […]

پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے والے بھارتی نوجوان کو جیل ہوگئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی پاکستان کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی اقرا اپنے وطن واپس پہنچ گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملائم سنگھ نامی شخص کو اپنی پاکستانی بیوی کو بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں داخل ہونے میں مدد کرنے اور اس کے لیے جعلی […]

اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی، شاہد خاقان عباسی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی تاریخ میں سیاسی افراد نے ہی ڈلیور کیا۔انہوں نے کہا کہ نواز […]

اب دیکھو ’’بگڑی بچی‘‘ نے تمہیں مات دے دی، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدرمریم نوازنے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹویٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھو کس طرح ایک طاقتور زمین بوس ہوا ہے۔ہفتہ کواپنی ٹوئٹ میں جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے لکھاکہ’ ’اوہ، دیکھو کس طرح ایک طاقتور زمین بوس ہوا ہے‘‘،عمران خان کو […]

تنخواہیں روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیاگیا، وزارت خزانہ کی وضاحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق وزارت خزانے نے بیان جاری کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وزارت خزانہ نے آڈیٹر جنرل کو ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا۔وزارت خزانہ کا کہناتھا کہ آڈیٹر جنرل نے […]

پاکستان نے آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر تک جاری رہے، آئی ایم ایف حکام ہر نقطےکا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، اب صرف تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے۔حکام نے […]

ترکیہ، زلزلے سے بے گھر افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کے کام کا آغاز

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں رواں ماہ آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد گھروں کی تعمیر نو کے لیے کام شروع کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک ماہرین نے کہاکہ ترکی میں زلزلے سے1 لاکھ 60 ہزار سے زائد عمارتیں جن میں 5 لاکھ 20 ہزار اپارٹمنٹس بنے ہوئے تھے وہ منہدم […]

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے کروز میزائل تیار کیا ہے جس کی رینج 1650 کلومیٹر […]