اہم خبریں

شرائط پوری کرنے کے باوجودآئی ایم ایف قرض میں غیرمعمولی تاخیرہورہی ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےچشمہ 5 نیوکلیئر پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کے اجرا میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے۔ چین ایسے وقت میں ہماری مدد اور ریسکیو کیلئے آگے آیا۔ پاکستان کو چین […]

پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع وتحصیلیں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ جاری

پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع وتحصیلیں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا فیصلہ جاری لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے نئے ڈویڑن، اضلاع اور سات تحصیلوں کو ختم کرنے کے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سات […]

وفاق کی امپورٹڈ گندم ، کھانے کے قابل نہیں ہے،نذیر احمد کا انکشاف

وفاق کی امپورٹڈ گندم ، کھانے کے قابل نہیں ہے،نذیر احمد کا انکشاف گلگت(نیوز ڈیسک) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ وفاق کی امپورٹڈ گندم ، کھانے کے قابل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوٹریشن انٹرنیشنل اور محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے زیر اہتمام سمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

ہنزہ کا وہ قدیمی مرتبان جسے امریکی ٹیم نے 1958میں استعمال کیا

ہنزہ (اے بی این نیوز)ٹوکی شینا لفط ہے جو کبھی بطور صراحی ،مرتبان، ڈبہ کے طور پر گلگت کے اہم برتنوں میں شمار ہوتی تھی ۔جب یہ ٹوکی صراحی بن جاتی تو یہ موئی یا وئی ٹوکی کہلاتی تھی اور جب یہ ٹوکی بطور مرتبان یا ڈبہ کے طور پر استعمال کی جاتی تو یہ […]

آئی ایم ایف کا عدم تعاون پاکستان کیلئے خطرناک ہوگا، بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) معروف امریکی جریدے بلوم برگ نے لکھا کہ پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پاکستانی معیشت زمین بوس ہوجائے گی ۔ پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ اکتوبرمیں نئے پروگرام پرمذاکرات کرسکتا ہے۔پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے دوست ممالک کا تعاون درکار ہے ،

گرمی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

گرمی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) گرمی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی ، ڈسکوز کیلئے بجلی 2 روپے 5 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔اس کی سماعت […]

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی ،اسد عمر، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی […]

شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ،آج میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے

شاہد خاقان عباسی

لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ،آج میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج شام مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف خصوصی ملاقات کریں گے،سیاست میں نئی تبدیلی متوقع ،پارٹی عہدہ واپس دینے کی قیاسی آرائیاں ۔

غیر ملکی موبائل کی درآمد میں کمی ،پاکستانی موبائل فونز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستانی موبائل فونز نے درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل کردہ موبائل فونز نے بنیادی طور پر درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جو کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی […]

پاکستان نے محدود واسائل کے باوجود پناہ گزینوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے محدود واسائل کے باوجود پناہ گزینوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے پناہ گزینوں کا عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ،محدود […]