اہم خبریں

پنجاب حکومت کا پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے 50 کروڑ روپے دینے سے انکار

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سکیورٹی کیلئے سرکاری خزانے سے 50 کروڑ روپے دینے سے انکار کردیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سربراہی میں پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اس فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیاگيا ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پی […]

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن،اشتیاق اےخان صدر، صباحت رضوی پہلی خاتون سیکرٹری منتخب

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اشتیاق اے خان صدر،ربیعہ باجوہ نائب صدر، صباحت رضوی سیکرٹری اور شاہ رخ شہباز وڑائچ سیکرٹری فنانس منتخب ہو گئے۔لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں حامد خان گروپ کے اشتیاق اے خان 7293 ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے ان کے مد مقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے […]

کراچی کے تاجروں، ریسٹورنس اور شادی ہالز مالکان کا کاروبار جلد بند کرنے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کے توانائی بچت منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کمشنر کراچی کے بازار، شاپنگ مالز اور شادی ہال رات کو جلد بند کے احکامات کو تاجروں نے مسترد کردیا۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے تجارتی مراکز کی 8بجے شب بندش کو تاجروں کے مفادات سے متصادم قرار دیتے […]

اب بھی سابق امریکی صدر ٹرمپ اوروزیرخارجہ پومپیو کو قتل کرنے کی کوشش میں ہیں، ایران

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس یونٹ کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے انکشاف کیا ہے کہ ہم اب بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پومپیو کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے ٹیلی ویژن پر جاری اپنے […]

فیس بک نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

نیویارک (نیوزڈیسک)فیس بک صارفین کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جب وہ کوئی پوسٹ اپلوڈ کرتے ہیں اور اس کوشئیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں . مگر فیس بک کی طرف سے ایک پیغام آجاتا ہےکہ یہ پوسٹ کسی خلاف ورزی کی وجہ سے شئیر نہیں ہوسکتی۔کئی صارفین اس کی وجہ […]

اسحاق ڈار کی زیر صدارت سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ہاؤسنگ پروجیکٹس کا جائزہ لیا […]

سپریم کورٹ میں فروری میں 24 ہزار مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہو کر 52 ہزار 450 ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمیٰ میں اس سے پہلے زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار 735 تھی۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں 2 سے 25 فروری 2023ء کے دوران 24 ہزار 303 […]

نگراں پنجاب حکومت کا وزیراعظم کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)نگراں پنجاب حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی کفایت شعاری پالیسی پر صوبائی سطح پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جامع پلان اور قابل عمل تجاویز طلب کرلیں۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 7 واں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کفایت […]

ملتان میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان گرفتاریاں دینے کے جمع ہوئے اور بغیر گرفتاری دیے واپس چلے گئے۔پی ٹی آئی کی جانب سے چوتھے روز ملتان میں جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاریاں دینے کا اعلان کیا گیا تھا، جہاں کارکنان نواں شہر چوک […]

(ن) لیگ سعودی عرب کے عہدیداروں کی مملکت کو یوم تاسیس پر مبارکباد

ریاض ( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)سعودی عرب نے مملکت کویوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاک سعودی تعلقات فروغ پا رہے ہیں اور دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بھی ہو رہے ہیں ، سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ (ن) کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے […]