200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا کیس،ملزم سکیش کا جیکولین کے حق میں بیان
ممبئی(نیوزڈیسک)200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملزم سکیش چندر شیکھر کو نئی دہلی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔سکیش چندر شیکھر نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا کہ […]
برطانیہ میں ٹماٹروں کی قلت پیدا ہوگئی،کھیرا، ککڑی اور مرچوں کا بھی بحران

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں ٹماٹرکا بحران ہوگیا، جہاں سمندر پار سے ٹماٹر درآمد کم ہوگئی ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق برطانیہ میں جنوبی یورپ اور شمالی افریقا کا ٹماٹر مطلوبہ تعداد میں نہیں پہنچ رہا مگر لندن کے لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں ٹماٹرسے زیادہ مہنگائی کی فکر پریشان کر رہی ہے۔ […]
تحریک انصاف کے کارکنان نے گوجرانوالہ میں گرفتاریاں دے دیں، 3 قیدی گاڑیاں جیل روانہ

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت کارکنان نے گوجرانوالہ میں گرفتاریاں دے دیں، پولیس کی 3 قیدی گاڑیاں کارکنان کو لے کر جیل روانہ ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کے پانچویں مرحلے کے تحت آج گوجرانوالہ میں گرفتاریاں دیں۔ پولیس نے رضاکارانہ گرفتاریاں دینے […]
یاسمین راشد خواتین کی شہباز گل بننا چاہ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے یاسمین راشد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسمین راشد اب فردوس عاشق اعوان بننے کی کوشش کر رہی ہیں، یا وہ خواتین کی شہباز گل بننا چاہ رہی ہیں، یاسمین راشد کی بدتمیزی ان کا عنصر بن گئی ہے۔لاہور میں 26 فروری […]
انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے، ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،عطا تارڑ
لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہاہے کہ عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں، فرح گوگی کے تحفظ کے لیے آپ نے اقدامات کیے ہیں۔لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ آپ نے اپنی بیٹی والے کیس اور توشہ خانہ کیس […]
سجل علی کا ملکۂ ترنم نور جہاں سے اظہارِ محبت

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی گلوکارہ ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں سے اداکارہ سجل علی نے محبت کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے برطانوی ریڈیو شو میں ملکۂ ترنم کی گائی ہوئی ناصر کاظمی کی غزل گُنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔سجل علی نے ناصر کاظمی کے جس کلام کو گا کر ملکۂ ترنم نورجہاں کی یاد […]
پنجاب میں پتنگ بازی کیخلاف صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ، 10 افراد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ۔حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 افراد گرفتار کرکے مقدمات درج […]
لاہور،قذافی اسٹیڈیم ،پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کیلئے لگائے کیمروں کا سامان چوری ، مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور کے قریب پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ، مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے 2 درج کی گئی ایف آئی آرز میں نامعلوم ملزمان نے 19 اور 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کے قریب 2 مختلف وارداتیں […]
آواران میں 4 اعشاریہ 6شدت کازلزلہ،عوام میں خوف ہراس

آواران(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں 4 اعشاریہ 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ عوام میں خوف ہراس کلمہ بڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔واضح رہے کہ ضلع آواران اور اس سے متصل ضلع […]
خضدار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2اہلکار شہید

کوئٹہ(نیوزڈیسک)خضدار میں پولیس کی گاڑی کے قریب زور دھماکے میں 2اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار […]