اہم خبریں

عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ گئی، جس میں وکیل نے اعتراف کیا کہ جیل میں جاوید علی سے ملاقات ہوئی لیکن اسے ننگا نہیں کیا گیا۔آڈیو میں وکیل طاہر سلطان جاوید علی اور اسکی پریس کانفرنس کا مذاق بھی اڑاتے رہے، اس کے […]

مافیا سے چھٹکارا کیلئے قوم خوف کے بت توڑ رہی ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پارٹی کے لاہور سے مختلف ٹاؤنز کے عہدیداروں نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن کی تیاریوں اور ڈور ٹو ڈور مہم پر بریفنگ دی گئی، سابق وزیر اعظم نے بلاک کوڈ لیول تک تنظیموں کو متحرک کرنے کی ہدایت […]

پاکستان سے رواں سال موٹر سائیکلز کی ریکارڈ ایکسپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)رواں سال ملک سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک کسی بھی سال میں موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پاپام کے ذرائع […]

روس یوکرین جنگ، فرانسیسی صدر کا اپریل میں چین کے دورے کا اعلان

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کی کوشش کے لیے اپریل میں چین کا دورہ کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے تاکہ روس اور […]

بلاول بھٹو زرداری کی بارکھان میں دھماکے کی شدید مذمت

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہائوس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پیپلزپارٹی چیئرمین نے رکھنی بازار میں پیش آنے والے قابل مذمت واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستان معصوم […]

پولیس کی گاڑیاں ختم ہوگئیں اس لیے واپس جا رہے ہیں، یاسمین راشد

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 6 گاڑیاں بھر کر جا چکی ہیں، اب پولیس کے پاس گاڑیاں ختم ہو چکی ہیں۔گوجرانولہ میں یاسمین راشد قافلے کے ساتھ سینٹرل جیل سے کیمپ کی طرف پہنچیں اور کارکنوں سے خطاب کیا۔یاسمین راشد نے کارکنوں سے خطاب کرتے […]

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ،28پاکستانیوں سمیت 43 افراد جان کی بازی ہار گئے

روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے علاقے کلابریا کے مشرقی ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 28پاکستانیوںسمیت 43 افرادجان کی بازی ہار گئے ،دیگر مہاجرین کا تعلق ایران،افغانستان سے بتایاجاتا ہے، جس کشتی پر مہاجرین سوار تھے، وہ ایک کمزور کشتی تھی اور خراب موسم کے باعث وہ ایک پتھر سے ٹکرا کر ٹوٹ گئی، […]

پی ٹی آئی اراکین کے استعفے پر اسپیکر کا اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جن اراکین کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے۔ 35 میں سے کسی بھی رکن کو کل قومی […]

ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی شاندار فتح، 66 رنز سے ہرادیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے ہرادیا ۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کراچ کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 167 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف […]

پی ایس ایل فائنل لاہور میں نہیں ہوگا؟ بورڈ اور حکومت کاتنازعہ حل نہ ہوسکا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پنجاب حکومت کا جھگڑا نہ نمٹ سکا، زندہ دلان لاہور پس کر رہ گئے۔میچ دیکھنے کےلیے مہنگے ٹکٹ خریدے، اُن کا کیا ہوگا؟ کیا پی ایس ایل 8 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں نہیں ہوگا؟ کیا فائنل دیکھنے کا پلان دھرا کا دھرا رہ جائے گا؟ادھر پی […]