اہم خبریں

نائیجیریا صدارت انتخابات،بولا احمد ٹینیبو کو برتری حاصل

ابوجہ(اے بی این نیوز)نائیجیریا میں گزشتہ دنوں ہوئے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کے تحت ، برسراقتدار متحدہ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار اور لاگوس کے سابقہ گورنر بولا احمد ٹینوبو کو برتری حاصل ہو گئی،الیکشن کمیشن کے ترجمان عقیم لاسیسی کے بیان کے مطابق ٹینوبو کو اب تک دو لاکھ چار سو چورانوے ووٹ […]

سعودی عرب میں ’’ لگڑ بگڑ‘‘ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب میں جمعہ کے روز ماحولیاتی تحفظ کے لیے خصوصی دستوں نے ریاض کے علاقے میں ماحولیاتی نظام کی خلاف ورزی کرنے والے ایک شہری کو گرفتار کرلیا، شہری کے قبضہ سے معدومت کے خطرے سے دوچار جنگلی جانور ہائینا( لگڑ بگڑ) بھی برآمد کرلیا گیا،سکیورٹی فورسز نے کہا کہ ماحولیاتی […]

کرغزستان میں 5.6کی شدت کا زلزلہ

بشکک(اے بی این نیوز)کرغزستان کے اسیک گیول علاقے میں 5.6کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کرغزستان کے زلزلہ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 5.1کی شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شب 03:42پر اسیک گیول علاقے میں آیا اور آس پاس کے دیہات میں زلزلے […]

بیلا روس کے دارالحکومت کے ایئر فیلڈ کے قریب روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

منسک(اے بی این نیوز) بیلا روس کے دارالحکومت کے ایئر فیلڈ کے قریب روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،عالمیمیڈیاکے مطابق بیلاروس میں نگرانی پر مامور روسی فوج طیارے A-50کو مچولیشچی ایئر بیس پر ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،ڈرون حملے کی ذمہ داری بیلاروس حکومت کی مخالف عسکریت پسند تنظیم نے قبول کرلی،روسی […]

اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ،: 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی سفارتخانے نے 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت 58 افراد ہلاک ہوئے […]

بطور پی ٹی آئی صدر پہلی ترجیح پنجاب انتخابات میں پارٹی کی جیت ہے، پرویز الٰہی

گجرات(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ بطور پی ٹی آئی صدر میری پہلی ترجیح پنجاب کے الیکشن میں تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت سے جیت اور پنجاب میں پھر سے عمران خان کی حکومت کا قیام ہے۔گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے […]

آج قوم مہنگائی کی جس چکی میں پس رہی ہے یہ عمران خان ٹولے کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے، رانا تنویر حسین

مریدکے (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کی تباہی کی ،آج قوم مہنگائی کی جس چکی میں پس رہی ہے یہ عمران خان ٹولے کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے ،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اگر عدالت نے کہا دن نہیں رات ہے تو ہم نے […]

عازمین حج گھر بیٹھے بائیو میٹرک کراسکتے ہیں،وزارتِ مذہبی امور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی عازمینِ حج کے لئے آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی ہوگی۔وزارتِ مذہبی امور میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں سعودی حکام اور اعتماد آفس کے نمائندے نے سعودی ویزا بائیو ایپلی کیشن کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ عازمین حج […]

بدقسمتی سے ہماری عدلیہ دہرے معیارات پر چل رہی جسکا دفاع نہیں کر سکتے،بلاول

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ججوں کی قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتا نہیں ججوں کو نیب قانون میں کیا خوبی نظر آرہی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نیب قوانین کا اطلاق ججوں پر […]

کراچی،بیٹی نے مقتول باپ کے مبینہ قاتل کو 15 برس بعد ڈھونڈ نکالا

کراچی(نیوزڈیسک) بیٹی نے مقتول باپ کے مبینہ قاتل کو 15 برس بعد ڈھونڈ نکالا اور سوشل میڈیا کے ذریعے ملزم کو بے نقاب کردیا۔ ماہم نے بتایا کہ قاتل بیرون ملک میں مقیم ہے، جس کی گرفتاری کیلیے انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے […]