اسد عمر سمیت تین سابق ممبران قومی اسمبلی کےاستعفے کی منظوری چیلنج

اسلام آباداے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے اسلام آباد کے سابق تین ممبران قومی اسمبلی نے استعفے کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں استعفے کی منظوری اسد عمر، راجہ خرم اور علی نواز اعوان کی جانب سے چیلنج کی گئی۔ بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر علی کے ذریعے […]
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوان مادرِ وطن کے بہادر سپوت تھے،بلاول بھٹو
کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوان مادرِ وطن کے بہادر سپوت تھے۔میڈیا سیل بلاول […]
چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات ،وفد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان، جاپان، چین اور کوریا کے لئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز شامل تھے۔ملاقات میں ترقیاتی ترجیحات، روڈ میپ اور واپڈا منصوبوں کی فنانسنگ کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک […]
لاہور میں تحریک لبیک نے دکانیں زبردستی بند کرادیں

لاہور (نیوزڈیسک)تحریک لبیک کی ڈنڈا بردار فورس نے تاجروں کے انکار پر لاہور میں کشمیر بلاک، کراچی بلاک، اعظم مارکیٹ اور دیگر بازاروں کو زبردستی بند کرادیا، ٹی ایل کی جانب سے آج مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاجروں نے ٹی ایل پی پر زبردستی دکانیں بند کرانے کا الزام عائد […]
چیف جسٹس کے از خود نوٹس کے اختیار کی آئینی تشریح بھی ضروری ہو گئی ہے،جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے نوٹ میں اہم سوال اٹھائے ہیں، ان کا کہنا ہےکہ میں نے چیف جسٹس پاکستان کا آرڈر پڑھ لیا ہے، میں نے جب عدالت میں آئینی نکات اٹھائے تو چیف جسٹس نے انہیں شامل کرنے پر اتفاق کیا، میرے سوالات پر بینچ کےکسی رکن […]
مبینہ آڈیو لیکس نشر ہونے پر پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ہائی کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس نشر ہونے سے متعلق پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار […]
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان ہلاک

چندی گڑھ(نیوزڈیسک) بھارت کے مشہور آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان بھارتی پنجاب کے علاقے تارن ترن کے گونڈیوال صاحب سینٹرل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے کے دوران مارے گئے۔پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ گورمیت سنگھ چوہان کے مطابق […]
نیب والے 10ارب کی بات کررہے ہیں میرے پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں، عثمان بزدار

لاہور(اے بی این نیوز ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیب والے 10 ارب کی بات کررہے ہیں میرے تو پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عثمان بزدار نے کہا کہ نیب والے آج کل مجھ […]
چینی محققین گرین گوادر انیشیٹو کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں گے
گوادر (اے بی این نیوز) پروفیسر وانگ سین کی قیادت میں سات چینی محققین اور ماہرین نباتات کا ایک گروپ گرین گوادر انیشیٹو کے لیے مارچ میں گوادر پورٹ پہنچے گا۔ گوادر پرو کے مطابق ان کے دورے کا مقصد ٹشو کلچر اور جینیاتی انجینئرنگ کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پودوں کی غیر موزوں اور […]
پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر […]