ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ، روپیہ مستحکم

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی تاہم گزشتہ ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔گزشتہ ایک ہفتے انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے کمی ہوئی ہے جبکہ آج انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر […]
بھارت، سابق ایم ایل اے 12ویں جماعت کا امتحان دینے پہنچ گئے
نئی دہلی(نیوزڈیسک)ہاتھوں میں کلپ بورڈ اُٹھائے، پین پکڑے 51 سالہ بی جے پی کے سابق رکن راجیش مشرا بارہویں کا امتحان دینے کے لئے امتحانی سنٹرمیں پہنچ گئے ،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی کارکن راجیش مشرا کا کہناتھا کہ امتحان دینے کے لیے آنے والے طلبہ پہلے انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے لیکن […]
بھارتی بزنس مین نے اپنی رولز روئس کو لگژری ٹیکسی میں تبدیل کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ایک بزنس مین اپنی رولز روئس فینٹم کار کو شاندار ٹیکسی میں تبدیل کرنےکے بعد بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بوبی چیمنور نامی یہ شخص کیرالہ میں لگژری گاڑیوں جیسے رولز روئس، مرسڈیز بینز، رینج روور اور دیگر […]
حکومت نے مردم شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے، شماریات ڈویژن

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم اور خانہ شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں، 34 ارب روپے کے کل اخراجات ہیں، 24 ارب روپے کا کیس ای سی سی میں ہے۔بیورو شماریات صوبوں کے ساتھ مل کر سیکیورٹی کے انتظامات کو […]
عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے، شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے ہیں۔وفاقی وزیر نے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ عدالت فل کورٹ بینچ کی تشکیل دے کر عدلیہ میں تقسیم اور ’ہم خیال بینچ‘ کا تاثر ختم کرے۔انہوں نے کہا […]
جلاؤ گھیراؤ کیس، علی امین گنڈاپور دو بھائیوں سمیت بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جلاؤ گھیراؤ کیس میں علی امین گنڈاپور اپنے دو بھائیوں سمیت بری ہوگئے۔ اسلام آبادکے تھانہ ترنول میں 25 مئی لانگ مارچ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ پر درج مقدمے کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی نے مقدمہ کا فیصلہ سنایا اور […]
قاسم علی شاہ کی چیئرپرسن الحمراء تعیناتی کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک) معروف موٹیوشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چئیرپرسن تعینات کرنے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں قاسم علی شاہ کی الحمرا آرٹ کونسل کے چیئرپرسن تعنیاتی چیلنج کردی گئی درخواست گزار کا موقف ہے کہ نگراں حکومت نے من پسند افراد کو نوازا ہے۔دائر […]
شاہ رخ چھوٹے پردے پر متاثر کن میزبان نہیں بن سکتے، ارباز خان
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار ارباز خان کا خیال ہے کہ شاہ رخ خان چھوٹے پردے پر زیادہ متاثر کن میزبان نہیں بن سکتے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ارباز خان نے حال ہی میں اپنے نئے ٹاک شو’’دی انوینسیبلز‘‘ کا آغاز کیا ، اُنہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں جیسے کہ امیتابھ […]
پاکستان کے سابق کرکٹرعتیق الزمان جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

برلن (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ڈوئچے کرکٹ بورڈ کے مطابق عتیق الزمان ورلڈ کپ کوالیفائیرز کے لیے جرمن ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ہائی پرفارمنس پروگرام کی تیاری بھی جرمنی میں عتیق الزمان کی ذمے داریوں میں شامل ہے۔عتیق الزمان نے پاکستان کی جانب سے […]
مجھے پاگل قرار دیکر جیل بھیجنے کی کوشش کی گئی:کنگنا رناوت

ممبئی(اے بی این نیوز)اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ انڈسٹری کو بھکاری مافیا گینگ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادیوں میں ناچنے اور ہیرو کے کمروں میں جانے کے مطالبے پر صاف انکار کرچکی ہیں جس پر انہیں پاگل قرار دیتے ہوئے جیل بھیجنے کی کوشش کی گئی۔ ٹوئٹر پر ایک بھارتی […]