ہررات اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں؟ تو ہر رات اچھی نیند کو یقینی بنائیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی نیند دل اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں […]
نظام عدل میں سب برابر ہیں ،کسی لاڈلے کی گنجائش نہیں ،، وزیر داخلہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں عدالت کا دروازہ توڑا گیا،توڑ پھوڑ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، عمران خان نے آج ہی جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا،غندہ گردی کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتارکیا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا […]
عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ داخلے سے روک دیاگیا،تکرار پراندرجانے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے پر روک دیا گیا تاہم کافی دیر کی تکرار کے بعد اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔عمران خان بائیومیٹرک کی تصدیق کے لیے ہائی کورٹ پہنچے تھے۔عمران خان کی گاڑی کو احاطۂ عدالت میں […]
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیےگئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ آج 4 مختلف کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سمیت سیشن عدالت کے 2 کیسز میں پیشی تھی جب […]
میکسیکو کے صدر نے درخت پر ’’جن‘‘ کی تصویر شیئر کردی

میکسیکوسٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل کی جانب سے ایک تصویرشیئرکرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تصویر جن کی ہے۔ ان کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین نے شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئےان پر تنقید اور طنز کے تیر چلا دیئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل نے ٹوئٹ میں پہلی […]
ایک ملزم کا عدالتوں میں ہجوم کے ساتھ پیش ہونا مرضی کے فیصلے لینے کے مترادف ہے،اسفندیار ولی خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )انسداد دہشتگردی اور بینکنگ کورٹ سے عمران خان کی عبوری ضمانتوں کے حوالے سے اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ایک ملزم کا عدالتوں میں ہجوم کے ساتھ پیش ہونا مرضی کے فیصلے لینے کے مترادف ہے، تاریخ میں پہلی […]
عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس عامر فاروق کچھ دیر بعد کیس کی سماعت کریں گے،وکیل عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان بائیو میٹرک کی تصدیق کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہونگے،۔
اسپین،ٹک ٹاک لائیو پر بیوی کو تھپڑ مارنے پر شوہر کو ایک سال قید کا حکم

میڈرڈ(نیوزڈیسک)ٹک ٹاک لائیو اسٹریم کے دوران بیوی کو تھپڑ مارنے والے ہسپانوی شوہر کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اسپین کی مقامی عدالت نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر لائیو اپنی اہلیہ پر جسمانی تشدد کے جرم کا مرتکب قرار دیا اور اسے ایک سال قید کی […]
ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں ، حماد اظہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں ،دیگر جماعتیں انتخابات کے لئے تیار نہیں ،امید ہے آج انتخابات کی تاریخ مل جاۓ گئ
پاکستان اورکویت کے درمیان مشترکہ مفاد پرمبنی گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں،وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اورکویت کے درمیان مشترکہ مفاد پرمبنی گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، دونوں ممالک کے عوام کے دل صدیوں سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، پاکستان اور کویت کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں۔ ان […]