ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کےخلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں،یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ممتاز آرائیں گرفتار ، میرپورسے بھی ایک مزید انسانی سمگلرذوالقرنین کو دھرلیاگیا،لاہور کی عدالت نے ملزم طلحہ کاسات روزکاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا، ایف آئی اے کا سندھ اور بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،کراچی، حیدرآباد […]
ڈی آئی جی میرپور خالد چوہان کھوئیرٹہ پہنچ گئے،یونان کشتی حادثہ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں

ڈی آئی جی میرپور خالد چوہان کھوئیرٹہ پہنچ گئے،یونان کشتی حادثہ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کھو ئی رٹہ (اے بی این نیوز)ڈی آئی جی میرپور ڈویژن خالد چوہان اور کمشنر میرپور ڈویژن شوکت علی ڈی این اے ٹیم کے ہمراہ کھوئیرٹہ بنڈلی پہنچ گئے اور یونان کشتی حادثہ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کیں۔انہوں […]
ضمانت مسترد ہونے پر اسد عمراور شاہ محمود قریشی عدالت سے فرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد شاہ محمود قریشی،اسد عمر کیخلافتھانہ ترنول میں درج مقدمے کا معاملہ ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر کی ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹرہنما تحریک انصاف […]
ترکیہ صدر ایردوان کا شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ، کشتی حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آ باد( اے بی این نیوز) ترکیہ کت صدر رجب طیب ایردوان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کیا۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو صدر ترکیہ کے رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون […]
اینٹی کرپشن عدالت ، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اینٹی کرپشن عدالت ، پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں بڑی پیشرفت سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کر لی۔ اسپیشل جج اینٹی […]
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانیوالی آبدوز لاپتہ، 2 پاکستانی بھی شامل

لندن(اے بی این نیوز ) بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتہ ہوگئی تھی جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سمندر کی تہہ میں جانے کا یہ سیاحتی دورہ ’اوشین گیٹ‘ نے 1912 میں ڈوب جانے […]
اعجاز چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل،علی محمد خان کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب

لاہور ،پشاور(اے بی این نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسر انسپکٹر شوکت علی نے […]
پنجاب : سرکاری آٹے کی فراہمی کا35سالہ نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب : سرکاری آٹے کی فراہمی کا35سالہ نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب میں 35سال سے نافذ سرکاری آٹا فراہمی کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا،پنجاب میں فلورملز کو فراہم کیا جانیوالا سرکاری گندم کوٹہ نظام ختم کرنے پر مشاورت شروع ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق صوبہ میں […]
شہباز شریف نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے ،ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالا ہے،ملکی تباہی کا سبب بننے والی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔آج مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]
پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھ گئی ، ڈالر چکنا چور

کرا چی(اے بی این نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی واقع ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 291 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔پاکستانی رو پے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں منگل کے روز چار روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ […]