ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ،روپے کی بے قدری جاری

کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستانی معیشت کیلئے بری خبرآگئی ، امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔3 روپے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 1 ڈالر 265 روپے کا ہوگیا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند […]
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری شروع،ایک ماہ تک جاری رہے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہو گیا۔دارالحکومت اسلام آباد میں چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے مردم شماری کا افتتاح کیا۔چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ آج ملک بھر میں ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہوگیا ہے، 13جنوری 2022ء کو […]
صحافیوں پر تشدد، آئی جی اور کمشنر ہائیکورٹ طلب، ایس ایچ او معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں پرپولیس کےتشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور کمشنر کو طلب کرلیا جبکہ آئی جی نے ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو معطل کردیا۔ قبل ازیں اسلام آباد پولیس نے کورٹ رپورٹرز کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے تمام کورٹ رپورٹرز کو دھکے دے […]
پاکستان کیلئے بری خبرآگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ کم کرکے سی اے اے تھری کر دی ہے۔عالمی ادارہ موڈیز جو معیشتوں کی درجہ بندی کرتا ہے نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کر دی ۔پاکستان کی زرمبادلہ قلت اور بیرونی صورتحال سے […]
انتخابات از خود نوٹس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنرل الیکشن میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو آج صبح ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت […]
افغان طالبان نے کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں 80 افغان شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

کابل (نیوزڈیسک)افغان طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افغان شہری شامل ہیں ۔ادھر اٹلی میں امدادی کارکنوں نے اب تک 65 ہلاکتوں کی تصدیق کی جبکہ 80 افراد کو بچا لیا گیا تاہم امدادی کاررائیوں کی نگرانی کرنے والے حکام […]
سوڈان ، شادی تقریب میں مہمانوں کو کوڑے مارنے کی عجیب رسم نے تہلکہ مچادیا

سوڈان (نیوزڈیسک)گویا میں جنون میں مبتلا ہو گیا میں نے اپنے آپ کو ہی محسوس کرنا چھوڑ دیا میں نے چھلانگ لگائی اور پہاڑ کی طرح کھڑا ہوگیا کہ ننگی پیٹھ پر یکے بعد دیگرے کوڑے کی شدید ضربیں برسائی جائیں۔ ضربیں لگنا شروع ہوئیں یہاں تک کے خون کے قطرے میرے سفید لنگوٹ پر […]
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی، 267 روپے فی لیٹر کا ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی جارہی ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے فی لٹر مقرر کردی گئی۔ […]
آئی ایم ایف نے نئی شرائط رکھ دیں، پاکستان کوپروگرام کی بحالی کیلئے غیر معمولی صورتحال کا سامنا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دیں۔پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی تاریخ میں پہلی بار اسٹاف لیول معاہدے سے پہلے شرائط پر عملدرآمد کا کہا جا رہا ہے، […]
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر امداد دے دیگا۔سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹڑ یونگ نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔معاہدے کے مطابق امدادی رقم سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔دوسری جانب […]