آئی ایم ایف کی نئی شرطیں، ڈالر پھر سے 270 روپے پر جاپہنچا

کراچی (نیوزڈیسک)قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شرطوں نے کرنسی مارکیٹ میں روپے کو ہلا کر رکھ دیا۔بدھ (1 مارچ ) کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر صرف ایک روز میں 4 روپے 61 پیسے مہنگا انٹر بینک میں […]
مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر، آٹا 56 فیصد مہنگا ہوا،ادارہ شماریات

کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فروری 2022سے فروری 2023کے دوران ایک سال کے عرصے میں پیازکی قیمت میں 416فیصد، چکن 96فیصد، انڈے 78فیصد اور چاول کی قیمت میں 77 فیصد اضافہ ہوا۔چنا 65 […]
چین،شرح پیدائش میں اضافے کیلئے کنواری خواتین کے بیضے منجمد کرنے کی تجویز

بیجنگ(نیوزڈیسک)شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی کے باعث چین نے آبادی میں اضافے کے لیے غیر شادی شدہ خواتین کے بیضوں کو جدید طریقوں سے منجمد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی حکمران جماعت کے مشیر لو ویونگ نے کہا کہ وہ حکومتی جماعت کی کانفرنس […]
سونا بھی ڈالر کے نقش قدم پر چل پڑا،2700روپے تولہ مہنگا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کے ساتھ سونے کی قیمتوں میں بھی آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2700 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2315 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ […]
پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس: سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا ہے، فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ تمام پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد ہوگی۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی ہے، اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45 روپے کر دی گئی ہے، اس سے قبل ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 40 روپے لیوی لی جارہی تھی، […]
انگلش کرکٹر ایلکس ہیلزپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر ایلکس ہیلز پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ٹاپ آرڈر بیٹر اگلے میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا اگلا میچ جمعہ […]
جب تک شادی نہیں کروں گی تب تک اس حوالے سے کچھ شیئر نہیں کروں گی،آئمہ بیگ
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ جب تک شادی نہیں ہوجائے گی تب تک کسی کے ساتھ کچھ شیئر نہیں کروں گی۔ایک انٹرویومیں میں انہوں نے میزبان کے ڈیٹنگ کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں ابھی سنگل ہوں، لیکن ماضی کے […]
فلپائن ،پیاز کی بڑھتی قیمتوں پر قابو نہ پایاجاسکا،1300روپے کلو تک فروخت
منیلا(نیوزڈیسک)فلپائن میں پیاز کی قیمتوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ منیلا کی سپر مارکیٹوں میں پیاز کی قیمت800 پیسو (فلپائنی کرنسی )یعنی 1300 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں پیاز کی قیمت مٹن سے کئی گنا زیادہ ہو […]
اختلاف کرنیوالے ججز بھی 90 دن میں الیکشن کا اصول تسلیم کرتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اختلاف کرنیوالے ججز بھی 90 دن میں الیکشن کا اصول تسلیم کرتے ہیں،پی ٹی آئی رہنما ؤں کا عدالتی فیصلے اظہا ر خیال، فواد چودھری کہتے ہیں سپریم کورٹ کے واضح احکامات آگئے ہیں، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ صدر مملکت دیں گے ،خیبر پختونخوا کے گورنر کو فوراً تاریخ […]
 
													 
								 
								