انتخابات ازخود نوٹس فیصلہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کے معاملے پر غور کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا، اجلاس […]
کارکن تیاری کریں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین سے صریح انحراف کی راہ پر گامزن گروہ عدلیہ پر حملہ آور ہے، پی ڈی ایم نے وزیر اعظم کی نگرانی میں معزز ججز کے خلاف شرمناک مہم کے ذریعے عدالت کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی، اس گروہ کا اعمال […]
میں کشتی الٹنے کے واقعے میں 80 افغانی ہلاک ہوئے، افغان وزارت خارجہ

کابل (نیوزڈیسک)افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اتوار کو اٹلی کے جنوبی ساحل پر کشتی الٹنے کے واقعے میں بچوں سمیت 80 افغان شہری ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو افغان وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عورتوں اور بچوں سمیت 80 افغان تارکین وطن لکڑی کی کشتی میں ترکیہ […]
غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر حریم شاہ کا مؤقف سامنے آگیا

رباط(نیوزڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی لیک ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوز قریبی دوست صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کرکے لیک کیں۔ مراکش میں مقیم حریم شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان ویڈیوز کے اصلی اور ذاتی ہونے کا اعتراف کیا۔حریم نے […]
سعودی عرب میں رمضان کے دوران معمول سے زیادہ بارش کی پیشگوئی

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں رمضان کے دوران معمول سے زیادہ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ایک تجزیہ کار نے بتایاکہ سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان کے دوران بارش زیادہ ہوگی۔عقیل العقیل نے کہا کہ رمضان کے آغاز میں ملک کے شمالی، […]
فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے فرح گوگی کو پاکستان واپس لانے کے لئے انٹرپول سے […]
اٹلی کشتی حادثہ ، ڈی جی ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈی جی ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے اٹلی کشتی حادثے پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ، اور انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ۔ڈی جی ایف آئی اے نے غیر […]
ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے، معاون خصوصی وزیراعظم کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے گوشواروں میں ذاتی معلومات چھپائی ہیں، اور اس کیس کو تاخیر کا شکار کرنا چاہتے […]
اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں میں 7 ہفتوں کے اندر سولر سسٹم نصب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں میں 7 ہفتوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد میں […]
ترکیہ زلزلہ، 21 روز بعد ملبے تلے سے گھوڑے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (نیوزڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے سے 21 روز بعد ملبے تلے سے ایک گھوڑے کو معجزانہ طور پر زندہ صحیح سلامت نکال لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوکرین کے وزیر داخلہ اینٹون گیراشینکو نے ترکیہ کے ایک بزنس میں […]
 
													 
								 
								