اہم خبریں

گندم کی عدم دستیاتی ، فلور ملزمالکان کا احتجاج ، کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے فلور ملز کیخلاف کارروائیوں پر فلور ملز کی ہڑتال کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ چوہدری عامرنے کہا کہ سرکاری نرخ پر گندم دستیاب نہیں ہے، خراب اور گندم کا […]

بھارہ کہو ،زیرِ تعمیر پل کے گارڈرز گر گئے،واقعہ کرین سلپ ہونےکیوجہ سے ہوا، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں زیرِ تعمیر پل کے گارڈرز گر گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ واقعہ کرین سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جس کی انکوائری کرنے کے لیے آرڈر جاری کر […]

ڈالرکی اونچی اُڑان ،18 روپے 89 پیسے کا بڑا اضافہ ، 285 روپے کا ہوگیا

کراچی( نیوز ڈیسک) ڈالرکی اونچی اُڑان ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا،18 روپے 89 پیسے کا بڑا اضافہ ، 285 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں 18 روپے 89 پیسے اضافے کے بعد […]

پشاور، سینٹرل جیل سے قیدی فرار،2 اسسٹنٹ سپریٹینڈنٹ اور 9 اہلکار معطل

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی سینٹرل جیل سے قیدی فرار ہونے پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے 9 ہلکاروں کومعطل کر دیا۔ واضح رہے کہ قیدی گزشتہ رات سےغائب ہے جبکہ جیل سپرنٹنڈنٹ مقصود الرحمان نے کہا کہ سیف الرحمن نامی قیدی منشیات کے کیس میں جیل آیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 2 اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ […]

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،سکیورٹی ہائی الرٹ ، عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،سکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی ۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ عدالتوں کے احاطے میں صرف وکلاء، صحافیوں […]

یونانی وزیراعظم نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دیدیا،ابتک 38 ہلاک،80 زخمی،25 کی حالت تشویشناک

ایتھنز(نیوز ڈیسک) یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا، افسوس ناک واقع میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جس میں سے 25 کی حالت تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان مسافر ٹرین کا مال بردار ریل […]

لاہور ہائیکورٹ ، رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی گئی

لاہور ( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا،3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم میں قرار دیا گیا ہے کہ درخواست گزار نے 16 فروری کی پریس کانفرنس کی ویڈیو اور لیک […]

آئی ایم ایف معاہدہ تاحال نہ ہوسکا،کراچی والوں کیلئے بجلی14 سے 24 روپے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 14روپے 24 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔موخرادائیگیوں کی مد میں بجلی 14روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافہ کی جائے گا جبکہ جون جولائی 2022 کے موخر بقایاجات کی […]

سکیورٹی معاملات ،الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ واضح رہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دیا تھا ۔ الیکشن کے […]

بجلی مسائل اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت 5 نکاتی ایجنڈے پر وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعرات) کو ہو گا، وفاقی کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، اجلاس میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر پاور ڈویژن کی رپورٹ پیش کی جائے گی، ملک میں بجلی کی چوری اور لائن لاسز پر کابینہ کو […]