نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح سے روک دیا ، چیف سیکرٹری عدالت طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں مزید ایک گھنٹہ کھلا رکھنے کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کر دی […]
کسی قسم کی غفلت قبول نہیں ،وزیراعظم شہبازشریف کا بھارہ کہو فلائی اوور حادثے کا نوٹس ، انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ مسلم لیگ (ن) وزیراعظم شہبازشریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس لے لیا اور کہا کہ بھارہ کہو منصوبے میں کسی قسم کی غفلت قابلِ قبول نہیں، واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہبازشریف نے گزشتہ […]
کراچی ، سبزی منڈی کے قریب آلو گودام میں آگ لگ گئی،4 افراد کو بچالیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کراچی کے علاقے سپرہائی وے سبزی منڈی کے قریب آلو کے گودام میں آگ لگ گئی ، پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی،4 افراد کو دیوار توڑ کر ریسکیو کیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام میں کمرے کی دیوار توڑ کر اندر موجود 4 افراد کو ریسکیو کیا گیا […]
سعودی عرب ، ٹڈی دل کی مانگ میں اضافہ،قیمت 450 ریال تک پہنچ گئی

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی القصیم گورنری کے علاقے البریدہ میں ایک ٹڈی دل کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ٹڈی دل فروش نے بتایا کہ ٹڈی دل کی قیمت 150 سے 450 ریال کے درمیان پہنچ گئی ہے۔انہوں نے ’الاخباریہ‘ چینل پر ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران مزید کہا کہ مارکیٹ کی نقل […]
دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے درندہ صفت ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک ) گوجرانوالہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار کئے جانے والے تینوں ملزمان نے تھانہ اروپ، تتلے عالی اور لدھیوالہ وڑائچ میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث […]
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی، سیاست بچانی ہے یا ریاست ، 2 بڑوں کی میٹنگ ہی الیکشن کرائے گی،شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے، 2 بڑوں کی میٹنگ الیکشن کرائے گی، سیاست بچانی ہے یا ریاست، ڈالر شرح سود پیٹرول مہنگائی سب ریکارڈ ٹوٹ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہا […]
ایران روس دفاعی تعلقات، اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ماسکو(نیوزڈیسک)ایران روس سے جدیدترین فضائی دفاعی نظام خریدکررہا ہے جس کے بارے میں اسرائیلی حکام کا خیال ہے کہ اس سے تہران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ حملے کا منصوبہ مزید کمزور پڑ جائے گا۔ اسرائیل اورامریکامیں حکام کاکہنا ہے کہ روس سے ایران کو ایس-400 میزائل دفاعی نظام ملنے کے امکان سے ممکنہ حملے […]
امریکہ کا یوکرائنی پائلٹس کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پینٹاگان کا یوکرائنی پائلٹس کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی تربیت دینے کا فیصلہ۔ پینٹاگان ذرائع کے مطابق یوکرائنی پائلٹس کویہ تربیت امریکی فوجی اڈوں پر دی جائے گی۔اہلکارنے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ وہ ابھی اس معاملے پر بات کرنے کے مجاز نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
جی 20 اجلاس بری طرح ناکام،بھارت کوعالمی سطح پربدترین شرمندگی کا سامنا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مودی حکومت تمام ترجھوٹے پروپیگنڈے اور دعوؤں کے باوجود جی 20 کانفرنس بری طرح ناکام ہوگئی۔بھارت کو عالمی سطح پر ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کے 19 امیر ترین ممالک اور یورپی یونین پر مشتمل گروپ جی 20 کے وزرائے خارجہ کا نئی دہلی میں منعقد اجلاس بری طرح ناکام ہوگیا۔بھارتی […]
مہنگائی کا طوفان ، یوٹیلیٹی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم حکومت نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہورشربااضافہ ۔ رمضان پیکیج دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر قمیتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن […]