پی ایس ایل ویمن لیگ 3 نمائشی میچز کیلئے ٹیمیں تشکیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں خواتین کی دو ٹیموں کے درمیان 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کھیلے جائیں گے۔پی سی بی نے نمائشی میچز کیلئے امازون اور سپر ویمن کے نام سے ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جن کی قیادت بسمہ معروف اور ندا ڈار کریں گی۔ 8 مارچ کا […]
دیپیکا پڈوکون آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر کے جیتنے والوں کو ایوارڈ دیں گی، فہرست شیئر کردی

نیودہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر کے جیتنے والوں کو ایوارڈ دیں گی، فہرست شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق 95 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب 12 مارچ کو امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوگی۔اس کے لیے بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھی کامیاب اداکاروں کو ایوارڈ دینے کےلئے […]
معروف اداکارہ سشمیتاسین کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل

ممبئی(نیوزڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دل کا دورہ پڑنے ہسپتال منتقل، انجیوپلاسٹی کی گئی کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ صحت یاب ہورہی ہیں۔47 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ کچھ دن قبل ان کو دل کادورہ(ہارٹ اٹیک ) ہوا تھا اور فوری […]
سندھ کے تمام اضلاع کا دورہ کرونگا، عوام کو زرداری مافیا سے نجات دلوائیں گے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ صحت یابی کے بعد سندھ کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا اور عوام کو زرداری مافیا سے نجات دلوائیں گے۔آج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی ، عمران خان نے […]
غداری کا الزام،کمبوڈیائی اپوزیشن لیڈر کو 27 سال قید کی سزا سنادی

کمبوڈیا (نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر کیم سوکھا کو غداری کے الزام میں 27 سال قید کی سزا سنادی۔کمبوڈین اپوزیشن لیڈر کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق ان پر حکومت گرانے کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا الزام تھا۔کمبوڈین اپوزیشن لیڈر پر غیرملکی اداروں کے ساتھ خفیہ منصوبہ تیار کرنے کا الزام تھا۔غیرملکی میڈیا کے […]
20لاکھ سے زائد نقدی اور زیورات چوری کرنیوالی ملازمہ پولیس کے ہتھے چڑھ گئی

لاہور (نیوزڈیسک)ملت پارک کے رہائشی کے گھر سے 20 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی اور زیور چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملازمہ راحیلہ بی بی نے مالکان کے گھر پر موجود نہ ہونے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے چوری کی تاہم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پکڑی گئی۔ملت پارک پولیس […]
انتخابات میں عوام حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے، عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنیوالے الیکشن میں لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اور عمران خان کو ووٹ ڈالیں گے، کوئی طاقت ان الیکشن کو نہیں روک سکتی۔آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]
بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے گھر گھسنے والے نامعلوم افراد گرفتار

ممبئی(نیوزڈیسک) معروف بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کے گھر میں دو نامعلوم افراد نے دیوار پھیلانگ کر گھسنے کی کوشش ۔ ممبئی پولیس نے شاہ رُخ خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 2 نامعلوم نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب ملزمان ’منت ‘ کے کمپاؤنڈ میں […]
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی دوبارہ کوشش ہورہی ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا لکھ کر دیا جائے، بابر اعوان کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف قانون دان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور شواہد ہیں، عمران خان پر قاتلانہ حملے کی دوبارہ کوشش ہورہی ہے،لکھ کردیں عمران خان کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا، عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور شیریں مزاری کیخلاف بند انکوائریاں دوبارہ شروع

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کیخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کےٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے۔دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے دونوں […]