اہم خبریں

جمائمہ خان کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے ’خصوصی‘ پیغام جاری

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی نوجوانوںکیلئے ’خصوصی‘ پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میری فلم واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ پاکستان میں ریلیز ہو چکی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں […]

سعودی عرب، نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب حکومت نے شائر اسلام کے تحفظ اور منبروں کو استحصال سے بچانے کیلئے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے […]

اب مریم نواز اور ن لیگ ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا کڑیکی میں پھنستا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اور ن لیگ ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا کڑیکی میں پھنستا ہے۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مریم […]

مجھے قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی تیار ہوچکا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا کہ انہیں قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی تیار ہوچکا ہے ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہم نے آئین کو دیکھتے ہوئے اپنی حکومتیں قربان کیں، وکلاء نے بتایا کہ 90 دن سے آگے الیکشن جاہی نہیں سکتا ، عدلیہ کو اعتماد […]

حکمران ویڈیو آڈیو میں پھنسے، الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کی توپھر نظریہ ضرورت جنم لے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ میں پاکستان کاکیس ایجنڈےپرنہیں ،سیاستدان وڈیوآڈیومیں پھنسےہوئےہیں90روزہ نگران وزیراعلیٰ9سالہ ترقیاتی کاموں کاافتتاح کررہےہیں بجلی پرساڑھے3روپےفی یونٹ اضافی سرچارج لگادیاہےالیکشن سےبھاگنےکی کوشش کیگئی تونظریہ ضروت جنم پائےگاالیکشن […]

انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاک، امریکا مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈسک) افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے، مذاکرات میں سرحدی سکیورٹی پر بھی گفتگو ہو گی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی انٹر ایجنسی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے […]

چینی بینک نے 1اعشاریہ 3 ارب ڈالررول اوور کردیے ، 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماوزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی بینک نے پاکستان کیلئے 1اعشاریہ 3 ارب ڈالرقرض رول اوور کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ قرض پاکستان نے حال ہی میں چینی […]

ایشیا کی سب بڑی فوجی مشقیں، کوبرا گولڈ تھائی لینڈ میں شروع ، 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’’کوبرا گولڈ‘‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے، تھائی لینڈ امریکا سمیت دیگر درجنوں ممالک کے 7 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج […]

شاہ محمود قریشی، اسد عمر،عمرسرفرازچیمہ سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند رہنما و کارکنان رہا

لاہور ( نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت پارٹی کے 83 نظر بند رہنماؤں اور کارکنوں  کو رات گئے رہا کر دیا ، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ، سابق صوبائی وزیر مراد راس اور سینیٹر ولید اقبال بھی […]

لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے، کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]