سندھ میڈیکل کالج کے قیام کو 50 سال مکمل،گولڈن جوبلی تقریبات منعقد

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میڈیکل کالج کے قیام کو 50 سال مکمل ہوگئے، اس موقع پر نارتھ امریکا میں مقیم سندھ میڈیکل کالج کے المنائے نے جناح اسپتال میں انڈو اسکوپی اور قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں مولیکیولر جینیٹک لیب کا آغاز کردیا۔اس موقع پر گولڈن جوبلی تقریبات کی مناسبت سے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی […]
افتخار احمد نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کو گناہ قرار دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی افتخار احمد نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کو گناہ قرار دے دیا۔نجی میڈیا کے صحافی نے افتخار احمد سے بابر اعظم کی کپتانی پر کی جانے والی تنقید پر سوال کیا جس کے جواب میں افتخار احمد کا […]
آمدن سے زائد اثاثہ جات، شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات شروع

لاہور(نیوزڈیسک)سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا۔نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کےسابق معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع […]
وزیردفاع خواجہ آصف کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شاعرانہ طنز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر ان پر شاعرانہ طنز کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان کا حوالہ دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ کے کورٹ مارشل […]
عمران خان بار بار اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہے میں یتیم ہوگیا ہوں، مجھے گود لے لو،خواجہ آصف

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان بزدل آدمی ہے، جیل جانے سے ڈرتا ہے۔ عمران خان ورکرز کو کہتا ہے جیلیں بھرو خود زمان پارک میں بیٹھا ہوا ہے۔گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم پرانے آرمی چیف کے کورٹ […]
آمدنی سے زائد اثاثہ جات پر نیب کے عثمان بزدار سے 20 سوالات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے عثمان بزدار کو 20 صفحات پر مشتمل سوال نامہ تھما دیا اور انہیں آئندہ پیشی پر سے بھر کر لانے کی ہدایت کردی۔نیب ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نیب تفتیشی ٹیم کے سوالوں پر […]
’’میرا کراچی‘‘ نمائش کے دوسرے روز بھی شہریوں کی بھر پور انداز میں شرکت

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری مائی کراچی نمائش کا دوسرا روز، لان کے حسین ملبوسات ، خوبصورت زیورات، خواتین کے بناؤ سنگھار اور گھر کی تزئین و آرائش سمیت ہر ضروری سامان ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔ایکسپو سینٹر میں سجی مائی کراچی نمائش کے دوسرے روز شہریوں نے خوب خریداری کی، نمائش میں مختلف اشیاء […]
خیبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنا، پاک افغان شاہراہ تین مقامات پر بند

خیبر(نیوزڈیسک)ضلع خیبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف لنڈی کوتل، جمرود اور باڑہ میں دھرنا جاری ہے، تین مختلف مقامات پر پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا گیا۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف تینوں تحصیلوں لنڈی کوتل؛ جمرود اور باڑہ میں گزشتہ چار روز سے احتجاج جاری ہے۔مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ کے تین […]
اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید نے شادی کی تصدیق کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے نجی چینل کے گیم شو میں اس جوڑی نے بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا تو شو میں موجود حاضرین نے انہیں تالیاں بجاکر مبارک باد […]
مریم نواز عدلیہ پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ پرویز الٰہی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن مہم کا آغاز کر […]