حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز وطن واپسی کے لئے تیار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کر کے آئندہ ہفتے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ حمزہ […]
پی ٹی آئی کی الیکشن تیاریاں شروع، ٹکٹ جاری ہونے کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لئے امیدوار کے نام فائنل کرنے کی تردید کردی۔ہفتہ کو ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میڈیا و سوشل میڈیا پر پارٹی ٹکٹس کے حوالے سے جو خبریں اور لسٹیں چل رہی […]
خالصتان تحریک، مودی سرکار کی بھارتی پنجاب میں گورنرراج نافذ کرنے کی سازش

لاہور(نیوزڈیسک) خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف امرت پال سنگھ نے کہا ہے خالصتان کا مطالبہ سکھوں کا بنیادی حق اورمذہبی عقیدہ ہے، اگرہندتوا ریاست کی بات جرم […]
کراچی میں 6 کروڑ کی ڈکیتی ، گھر کا بھیدی ملوث نکلا،آدھی رقم برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار کر کے 3 کروڑ روپے برآمدکر لیے گئے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے کراچی اور حیدرآباد میں تابڑ توڑ کارروائیوں کے دوران 6 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ […]
ن لیگ لائرز فورم کی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کروادی۔جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل ہے۔ درخواست میں کہا […]
وزیر خزانہ رہنے والے مفتاح اسماعیل بھی ٹیکس معاملات سے لاعلم ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہنے والے مفتاح اسماعیل بھی ٹیکسز کے معاملات سے لاعلم ہیں۔انہوں نے سابق وزیر خزانہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل صاحب فرماتے ہیں کہ سندھ حکومت زرعی اور پراپرٹی […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا عازمین حج کیلئے زرمبادلہ کے انتظام کا عندیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عازمین حج کے لیے زرمبادلہ کے انتظام کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں حج پالیسی، اسپانسر شپ اسکیم، سعودی عرب میں رقوم کی ادائیگی اور فاٹا اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر […]
بھارت،شوہر نے بیوی کو بھگانے والے شخص کی بیوی سے شادی رچالی

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارت میں محبت اور انتقام کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے بیوی کے دھوکے کے بعد انتقام کی خاطر بیوی کے نئے شوہر کی پہلی بیوی سے شادی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت کے شہر کھگریا میں پیش آیا، ہاردیاگاؤں کے […]
صوبے ٹیکس جمع نہیں کرتے اور وفاق صوبوں کو پیسے دے کر خسارے میں ہوتا ہے، مفتاح

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ آج ملک جن حالات میں پھنسا ہے اس کے پیچھے 75 سال کی غلطیاں ہیں، ہم نے زرداری، شریف اور عمران خان سب کو آزمالیا ہے، سسٹم بدلے بغیرکچھ نہیں ہوگا۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل […]
سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات دوبارہ لینے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات 2 ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2020 کے امتحانات سے متعلق درخواست پر سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2020 کے امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ […]