سندھ پولیس میں ڈرائیورز اور کانسٹیبلز کی 4569 اسامیوں پر بھرتیاں شروع

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ پولیس میں ڈرائیورز اور پولیس کانسٹیبلز کی گریڈ 7 کی 4569 اسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کردیا گیا ۔ امیدواروں کے پاس متعلقہ اضلاع کا ڈومیسائل، تعلیمی قابلیت اور طبی معیار کا ہونا لازمی ہے۔ امیدوار 31 مارچ 2023 تک آن لائن درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔سندھ پولیس میں بھرتیوں کے حوالے سے […]
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ نے مطابق متنازع کارڈز اور بینرز کی موجودگی پرمذہبی جماعتوں کےاعتراضات ہیں، سکیورٹی مسائل، تھریٹ الرٹس اورامن وامان کی صورتحال کے تناظرمیں این اوسی نہیں دیا جاسکتا۔خط میں کہا گیا ہے کہ جماعتِ اسلامی خواتین ونگ بھی […]
امریکا سے دو طرفہ تعلقات اور مخلتف شعبوں میں تعاون کو بہتر بنانا ترجیح ہے، وزیراعظم

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ امریکا سے دو طرفہ کثیرالجہتی تجارتی تعلقات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور صنعت کے شعبوں میں تعاون کو مزید بہتر بنانا ترجیحات میں شامل ہے۔شہبازشریف سے امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے لاہور میں ملاقات کی، اس دوران سفیر نے وزیراعظم کو امریکا میں موجود پاکستانی سفارتی […]
شاہدہ رضا کی ہلاکت سانحہ ، ان کے اہل خانہ کی مالی اعانت کی جائے، ہاکی فیڈریشن

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے سابق کھلاڑی شاہدہ رضا کی ہلاکت کو سانحہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حیدر حسین نے کہا کہ شاہدہ حسین جیسے حادثات سے بچنے کے لئے وزیراعظم سے اپیل ہے کہ محکمانہ اسپورٹس کی بحالی اور شاہدہ رضا کی فیملی […]
عراق، سابق سرکاری عہدیداران نے ڈھائی ارب ڈالر غبن کرلیے، وارنٹ گرفتاری جاری

بغداد (نیوزڈیسک)عراق کی عدالت نے 4 سابق سرکاری عہدیداران کو قومی خزانے سے ڈھائی ارب ڈالر غبن کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔بغداد کے ایک تفتیشی جج نے سابق حکومت کے 4 عہدیداران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ان عہدیداران میں سابق وزیر خزانہ اور سابق وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی کے […]
عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں، عبدالغفور حیدری

قلات (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ قلات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے فوج اور سیاست دانوں کے بارے میں جو […]
سونے کے دام میں مزید کمی،ایک تولہ 2 لاکھ روپے کا ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک)مقامی صرافہ بازار میں سونے کے دام میں 1600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز (4 مارچ) کو بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 1856 ڈالر کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام بڑھنے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے بھاؤ میں […]
لگژری اشیا پر جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام لگژری اشیا پر جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1400 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں، میک اپ، درآمدی خوراک، فانوس، قالین، سینیٹری، باتھ روم فٹنگ پر بھی ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔اس […]
حکومت کیساتھ گفتگوسے کترانے والے نہیں،آج بھی بات چیت کیلئے تیارہیں،شاہ محمود

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اٹک جیل سے رہائی کے بعد لاہور پہنچ گئے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ رات اٹک جیل سے رہا کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز […]
ایران سے جوہری معاملات پر تعمیری مذاکرات ہو رہے ہیں، سربراہ آئی اے ای اے

تہران (نیوزڈیسک )عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملات پر تعمیری بات چیت اچھے ماحول میں ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں اہم معاہدوں کیلئے راہ ہموار ہونے کی توقعات ہیں۔ایران کے دورے […]