شہباز شریف کی بریت کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود […]
عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر اکبر ایس بابر کا طنز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر طنز کے تیر چلا دیئے ،ہفتہ کو اکبر ایس بابر نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں، پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا […]
میں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں۔عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکالے گی، مجھے امید تھی کہ یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام انتخابات کا اعلان کردیں گے، پچھلی […]
سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی کو ایک اور نشست مل گئی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف مزید ایک اور نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ضلع شرقی صفورا ٹاؤن یو سی 8 کی نشست تحریک انصاف نے اپنے نام کر لی، یو سی 8 کے حوالے سے اسلام آباد الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔پی ٹی […]
ہم نے عمران خان جیسے بزدل کا نہیں مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے،شازیہ مری

مظفر گڑھ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خان گڑھ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بے نظیر ڈائنامک رجسٹری سنٹر کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری نے کہا کہ حکومت نے بے نظیر کفالت کی اگلی قسط کیلئے 78 ارب روپے سے زائد کی […]
مریم نواز تقریروں کی بجائے اپنے مفرور والد کو واپس لائیں، یاسمین راشد

سانگلا ہل (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مریم صفدر تقریروں میں بھاشن دینے کی بجائے اپنے مفرور والد کو وطن واپس لائیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ تحریک انصاف پوری تیاری سے اپنی انتخابی مہم کے ساتھ میدان میں اترے گی، […]
شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی ہے۔ہفتہ کو ہونے والی ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہباز شریف اور راجہ ریاض نے چیئرمین نیب، صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی۔وزیراعظم […]
مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سخت نظام رائج کرنے کی ضرورت ہے،شجاعت حسین

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی کئی وجوہات ہیں، ایک اہم وجہ ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں کا خود ساختہ اضافہ ہے، مارکیٹ پر مکمل چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مہنگائی کو […]
رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کی مراد پوری کردی

ریاض (نیوزڈیسک)شام اور ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کا اپنے ہیرو کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کا خواب پورا ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات میں کرسٹیانو رونالڈ نے ننھے مداح سے پُرجوش انداز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مداح نبیل بہت خوش اور پُرجوش نظر […]
تحریک انصاف کہتی تھی آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں، طلال چوہدری

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں تحریک انصاف کہا کرتی تھی کہ آرمی چیف والد کی طرح ہوتے ہیں۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان ارسطو بننا چھوڑ دیں اب پرانا دور گزر چکا ہے۔ جب عمران خان لاڈلے […]