اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی

اسلام ( اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی، پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان، امیدوار آئندہ ہفتے کاغذات نامزدگی وصول کریں گے،الیکشن کمیشن کا ڈی آر اوز اور آر اوز عدلیہ سے نہ لینے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سے ڈی آر […]

پی ٹی آئی کا نیب کے نئے چیئرمین کی تقرری عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا نیب کے نئے چیئرمین کی تقرری عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کہتے ، نئے چیئرمین کی تقرری جائز نہیں، عدالت جا ئیں گے،،،،فواد چوہدری نے بھی نیب چئرمین کی تقرری کا عمل متنازع قرار دے دیا ۔

بلا کی مہنگائی ،شہری قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آمدن اٹھنی۔خرچ روپیہ۔ آدھی تنخواہ اور ڈبل خرچ سے سفید پوش طبقےکا بھرم بھی ٹوٹ گیا،بلا کی مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان لینے لگے، شہری قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور،، مارکیٹ سے آٹا بھی غائب ،آٹےکی من مانی قیمتوں نے عوام کے آنسو نکال […]

عمران خان کی گرفتاری کوئی بڑا مسئلہ نہیں، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان کی گرفتاری کوئی بڑا مسئلہ نہیں، عمران خان عدالتوں سے بھاگے ہوئے ہیں، عدالت نہ پیش ہونے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں،، چیئرمین پی ٹی آئی کو چند روز پہلے ہائیکورٹ سے بھی گرفتار کیاجاسکتا تھا۔

آج پاکستان پر بدترین وقت ہے ،میں ایک ہجوم کو قوم بنتے دیکھ رہاہوں ،عمران خان

لاہور (  اے بی این نیوز )ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ آپ کو کسی کے سامنے جھکنے دونگا، وہ جیل سے رہا ہو نے والے کارکنان سے خطاب کر ہے تھے انہوں نے کہا کہ میں ایک ہجوم کو قوم بنےت دیکھ رہا ہوں،آپ یاد رکھیں یہ […]

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف کل عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہینِ عدالت کی دراخوست دائر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس […]

ان کی شکلیں ہیں عمران خان کو گرفتار کرنے کی؟ شیخ رشید

لاہور ( اے بی این نیوز  )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 بندے جو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے آئے ہیں ان کی شکلیں ہیں عمران خان کو گرفتار کرنے کی؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج کے دور کا لیڈر عمران […]

پی ایس ایل ویمن نمائشی میچ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 ( پی ایس ایل8) کے دوران پہلی بار خواتین کی دو ٹیموں کے درمیان نمائشی میچز کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے، جس کیلئے پی سی بی نے 10 غیر ملکی کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کیلئے خواتین کے اسکواڈز کی […]

چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے، فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے لیفٹیننٹ جنرل نذیراحمد ریٹائرڈ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایک بیان فواد چوہدری نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا عمل متنازعہ ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نئے چیئرمین نیب کی […]

جرمنی کا مرسیڈیز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن کارساز ادارے کی انتظامیہ نے حکومت پاکستان کو لکھے گئے ایک خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کیلئے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکس کو ایل سی کھولنے […]