پی ٹی آئی رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام سرور خان بیٹے ، بھتیجے سمیت گرفتار

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر وپی ٹی آئی رہنما غلام سرور کو سکیورٹی فورسزنے گرفتار کر لیا۔ایجنسیز ،اسلام آباد پولیس ،اور ایلیٹ فورسز کے درجنوں افرادنے گرفتاری آپریشن میں حصہ لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق غلام سرور خان کو اسلام آباد میں ان کے دوست کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ان […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یونان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یونان کے وزیر خارجہ واسلیس کاسکریلیس سے منگل کو ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب کے ساتھ یونان کے ساحل پر کشتی کے المناک حادثے پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزراء خارجہ نے مصیبت […]
جدہ میں شیخ عبدالرحمن السدیس کی زیر صدارت گرینڈ حج سمپوزیم کا افتتاحی اجلاس

جدہ( اے بی این نیوز )جدہ میں شیخ عبدالرحمن السدیس کی زیر صدارت گرینڈ حج سمپوزیم کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں حج انتظامات سے متعلقہ ادروں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی،پاکستانی وفد میں سنیٹر محمد طلحہ محمود اور ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو شامل تھے،وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سمیت متعدد ممالک […]
14 ارب روپے کی کرپشن کے باوجود نادرا افسران عہدوں پر کام کر رہے ہیں،چیئرمین پی اے سی

اسلام آباد: (اے بی این نیوز)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نادرا سمارٹ کارڈ، مردم شماری ٹیبلٹ خریداری میں 14 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ نادرا سمارٹ کارڈ، مردم شماری ٹیبلٹ خریداری میں […]
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سے سینئر وکلاء چودھری اعتزاز احسن اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے ملاقات کی۔تینوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر قانونی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ نے کہا کہ ملاقات میں کیسز […]
وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد پولیس کے لئے 100بسترپر مشتمل اسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں 100بستر پر مشتمل نیشنل پولیس اسپتال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو پولیس شہدا پر فخر ہے،آپ لوگوں نے کسی خطرے کو خاطر میں نہیں لایا،آج مجھے پولیس لائنز میں آکر خوشی ہوئی،عوامی جان و مال کی حفاظت کی خاطر جان دینے والے شہید پولیس ملازمین کو […]
زیر اعظم سے وزیر اعلیٰ مراد شاہ کی ملاقات، بجٹ میں 25 ارب روپے رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں 25 ارب روپے مختص کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کے […]
سونے کی قیمت مزید گر گئی،200روپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1951 پر مستحکم اور پاکستان میں فی تولہ سونا 200 سستا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد دبل نہیں ہوا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1951 ڈالر پر برقرار رہی، تاہم منگل کے روز بھی پاکستانی […]
این ڈی ایم اے کی گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے بارے ہدایات جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث لو چلنے کا امکان […]
صدر مملکت نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت کے بل 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت کے بل 2023 کی توثیق کردی جس کے تحت اسلام آباد کے سرکاری اور نجی سکولوں میں بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے تربیت یافتہ پیرا میڈکل سٹاف کی دستیابی لازمی قرار دی گئی ہے۔ منگل کو […]