ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی، عوام کو جان کے لالے پڑ گئے،حکومت شرائط منوانے میں مصروف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، تنخوا ہ دار کے ساتھ کاروباری طبقہ بھی پریشان عوام کو جان کے لالے پڑ گئے۔ مختلف شہروں میں عوام کو مہنگائی کے باعث شدید پریشانی کا سامنا ہے پیسے کی ویلیو ختم ہونے سے گھر کا سامان ابھی پورا […]
بنگلہ دیش: روہنگیا کیمپس میں خوفناک آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر

کاکس بازار(نیوزڈیسک) روہنگیا مہاجرین کے کیمپس میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو میانمار کی سرحد کے ساتھ واقع بنگلہ دیش کے ضلع کاکس بازار میں روہنگیا مہاجرین کے گنجان آباد کیمپس میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے بڑے پیمانے پر […]
کراچی ، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ،ملزمان مردم شماری عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھین کرفرار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر قائد آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان مردم شماری کرنے والے عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھین کر فرار ہوگئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہا کہ متاثرہ شخص عثمان سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے، دوپہر کو اس وقت پیش آیا جب عملہ […]
پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے۔ پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات پرپابندی سےمتعلق سیٹلائٹ چینلز […]
پی ڈی ایم بکھرنے کے قریب،بلاول بھٹو نے حکومت سےراہیں جدا کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کرے ورنہ وزارتیں رکھنا مشکل ہو گا۔ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے گندم کی قیمت 4 ہزار روپے مقرر کی، آصف زرداری جب صدر بنے تو پاکستان کے ایکسپورٹس بہت کم تھے، ہر چیز پاکستان […]
بلاول نے سیلاب متاثرین سے کیے وعدے پورے نہ کرنیکی صورت میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کی صورت میں وفاقی حکومت میں ملنے والی وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا افسوس ہے وفاقی حکومت نے جو مالی مدد کا وعدہ […]
میرا توشہ خانہ کیس ٹی وی پر سنا جائے، عمران خان کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنا توشہ خانہ کیس ٹی وی پر سننےکا مطالبہ کردیا۔زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں ، نہ آپ کو جھکنے دوں […]
کرکٹ ٹیموں کی ہو ڈبل روڈ کرکٹ سٹیڈیم آمد،ٹریفک پولیس کیجانب سے فیض آباد سے6th روڈ تک ٹریفک ڈائیورشن لگنا شروع

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کرکٹ ٹیموں کی ہوٹل سے ڈبل روڈ کرکٹ سٹیڈیم آمد۔ٹریفک پولیس کیجانب سے فیض آباد سے6th روڈ تک ٹریفک ڈائیورشن لگنا شروع ہو گئی،ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی موومنٹ کے دوران ٹریفک کو چند منٹوں کےلئے متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جائے گا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ اس دوران […]
آٹے سے بھر ی 4 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
راولپنڈی(اے بی این نیوز )راولپنڈی میں پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، آٹے سے بھر ی 4 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،1699 تھیلے آٹا برآمد ، ڈرائیور گرفتار، ایس پی پوٹھوہار کہتے ہیں غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کل اسلام آباد میں شروع ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کل اسلام آباد میں شروع ہوں گے ، امریکی انسداد دہشت گردی کوآرڈینیٹر کرسٹوفر لینڈ برگ 6 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، مذاکرات میں دونوں ممالک کو درپیش دہشتگردی کے چیلنجز پر بات چیت ہوگی۔سرحدی تحفظ سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون پر […]