اہم خبریں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف حکام نےپاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ۔وزارت خزانہ کے ذرائع […]

ایم کیو ایم نےحکومتی اتحاد کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (نیوزڈیسک)رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا، اگر ہم شریف ہیں تو ایم کیو ایم شریف ہے۔خالد مقبول صدیقی نے […]

بولان، بلوچستان کانسٹبیلری کے ٹرک پر دہشتگرد حملہ ،دھماکے سے9 پولیس اہلکار شہید 7زخمی

بولان(نیوز ڈیسک) بولان کے علاقے کنبڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا9 افراد شہید جبکہ7 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بولان میں ہونے والے دھماکے میں پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا دھماکے کے نتیجے اب تک9افراد شہید اور7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ایس ایس پی کچھی محمد نوتیزئی کا کہنا ہے […]

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا چیف جسٹس کے نام ایک اور خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خط میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو درپیش خطرات سے متعلق آگاہ کیا ۔عمران خان نے خط میں چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی ہے کہ مختلف مقدمات میں پیشی کے موقع پر مناسب سکیورٹی انتظامات کروائے جائیں۔ علاوہ […]

کراچی، پولیس مقابلوں کے بعد 5 زخمی ڈاکوئوں سمیت 6ملزم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) کلاکوٹ، بغدادی اور عزیز بھٹی پولیس مقابلوں کے بعد 5 زخمی ڈاکوئوں سمیت 6 گرفتار ، ملزمان سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا جبکہ گرفتار ملزمان کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریبا پونے […]

پی ڈی ایم کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں،فواد چودھری کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی جماعتیں عمران خان کی گرد کے قریب بھی نہیں ہیں ۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ آج […]

سابق برازیلی صدرنے سعودی تحائف گھڑی اور قیمتی زیورات باہر منتقل کرنے کا انکشاف

برازیلیا(نیوزڈیسک) سابق برازیلی صدر پر تحفے میں ملی قیمتی گھڑی اور زیورات باہر منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو پر مشیر کے ذریعے 3 ملین ڈالرز مالیت کے تحائف کو غیرقانونی طورپر ملک سے باہرمنتقل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔رپورٹ میں […]

کاروباری ہفتے کا مثبت آغا ز، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کا مثبت آغا ز، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،4 روپے 46 پیسے کم ہونے کے بعد ڈالر274 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کا آغاز میں ہی ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھی گئی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے کمی ،ڈالر274 روپے پرآگیا […]

سعودی شہزادہ فہد آج اسلام آباد میں کروڑوں ڈالر کے ٹیک ہاؤس کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی ٹیکنالوجی فرم کے مطابق ٹیک ہاؤس کی افتتاحی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔اعلامیے کے مطابق اس ٹیک ہاؤس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ’کاروبار کرنے میں زیادہ سے زیادہ آسانی کو فروغ دینا‘ ہے۔شہزادہ فہد آئی ایل ایس اے انٹرایکٹو کے شریک بانی ہیں، جس کو پہلی بار 2009 میں پاکستانی […]

عورت مارچ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست ، جج کی سماعت سے معذرت

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔جج کی جانب سے کیس دوسرے بینچ کے سامنے […]