یو این ایچ آرسی اجلاس ، ترک ایک بار پھر متحرک، مسئلہ کشمیر پر بڑی آواز بلند ، بھارت تلملا اٹھا

جنیوا(نیوزڈیسک )یو این ایچ آرسی اجلاس ، ترک ایک بار پھر متحرک، مسئلہ کشمیر پر بڑی آواز بلند ، بھارت تلملا اٹھا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل(یو این ایچ آرسی)کے 52ویں اجلاس میں ترکی اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھانے سے بھارت اس قدر بوکھلاہٹ کا ہوگیا […]
سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی(نیوزڈیسک) نینگ شریف سمیتسندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ ہوئی جس کی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز منچھر جھیل کے جنوب سے 22کلو میٹر کی دوری پر تھا۔زلزلہ آج صبح 6بجکر 2منٹ پر ریکارڈ ہوا […]
سنیل گواسکر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آسٹریلوی سلیکٹرز میں اگر ذمے داری کا احساس ہے تو وہ استعفیٰ دے دیں،آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھارت میں مشکل پیش آ رہی […]
فیڈرل شریعت کورٹ نے شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل شریعت نے شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آرزو فاطمہ کے سابق شوہرعلی اظہر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر قائم قام چیف جسٹس سید محمد انور، جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت […]
عالمی طاقتیں ترقی پذیر ممالک کو آسان شرائط پر قرض فراہم کریں، شہبازشریف

دوحہ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کم ترقی یافتہ ممالک کی خوشحالی کے اقدام دوحہ پلان آف ایکشن پر عملدرآمد کے لئے پرعزم ہے، کم ترقی یافتہ ممالک کے عوام کی ترقی کےلئے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے،کم ترقی یافتہ ممالک کےلئے قرض کی شرائط کو آسان کیا جائے […]
کورونا وائرس سر اُٹھانے لگا ، 50نئے کیسز،10مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے10مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران […]
امپورٹڈ ٹولہ جو بھی تماشہ لگائے الیکشن تو ہو کر رہیں گے، حلیم عادل شیخ

کراچی(نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ جو بھی تماشہ لگائے الیکشن تو ہو کر رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اینٹی انکروچمنٹ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ناکردہ گناہوں کی سزا دی […]
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کے جوائنٹ سیکرٹری نے جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی […]
لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواست گزار ایڈووکیٹ […]
راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)فاضل جج لاہور ہائیکورٹ نے راجہ ریاض کی قومی اسمبلی میں بطوراپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی۔درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس پراظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کئے۔سماعت کے دورانفاضل جج نے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ عدالت نے جسٹس شاہد کریم کے پاس […]