اہم خبریں

بانڈی پورہ میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ، الرٹ جاری

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہجموں و کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کردیا۔مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہاکہ ضلع میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے ۔ ضلع کے رہائشیوں سے کو […]

اسرائیلی وزیر داخلہ وسلامتی کا القدس میں گھرو ں کی مسماری کا حکم

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیرداخلی سلامتی کے ایتمار بن گویر نے اپنے ملک کی افواج کو ماہ رمضان کے دوران مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے گھرو ں کو مسمار کرنے کا عمل جاری رکھنے کا حکم دے دیا ۔ فلسطین نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ جارحیت تنازعہ بھڑکانے […]

چھپن 56سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کردی

نیویارک(نیوزڈیسک) ریاست میساچوسیٹس میں قائم ایک لائبریری کو 56 سال بعد کتاب واپس لوٹا دی گئی۔لائبریری کے مطابق حال ہی میں واپس کی جانے والی کتاب کے ساتھ ایک رقہ بھی بھیجا گیا جس میں 56 سال کی تاخیر کے بعد کتاب واپس کرنے پر معذرت طلب کی گئی تھی۔مونٹیگ پبلک لائبریری کا ایک فیس […]

کوئٹہ ، گیس دھماکے سے چھت گرگئی، 6 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک) گیس دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 6افراد جاں بحق جبکہ 4 جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ڈبل روڈ سے متصل سرکی کلاں میں رہائش پذیر مولوی عبدالعزیز کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا اور گھر کے مکین ملبے […]

توشہ خانہ کیس،عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی تھریٹ کے باعث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا، سکیورٹی ٹیم نے عمران خان کو گزشتہ سماعت […]

پاکستان سامراجی قوتوں کا سہولت کار،رضا ربانی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر رہنماپاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر رضا ربانی نے اہم قومی اور اسٹریٹجک امور پر خدشات کا اظہار کرتے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ ان معاملات پر ایوان کو اعتماد میں لیں۔سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے معاہدے میں تاخیر اور […]

سعودی عرب بھی ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا، معاہدہ سامنے آگیا

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب بھی ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا۔سعودی عرب حکومت نے ترکیہ کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) کے ذریعے ترکیہ کے مرکزی بینک میں منتقل کی جارہی ہے۔ایس ایف ڈی کی جانب سے […]

چار ماہ تک ملک میں عام انتخابات کسی صورت ممکن نہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل مردم شماری 30 مارچ کو مکمل ہو جائے گی جس کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے بعد ہی ممکن ہوسکتے ہیں اور نئی حلقہ بندیوں کیلئے چار ماہ درکار ہوں گے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ”الیکشن عمران خان کے مطابق ہوئے تو […]

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سینئر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ نمبر 373 محمد وسیم سب انسپکٹر کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں […]

الیکشن شیڈول اس ہفتے آ جائے گا ، پی ڈی ایم الیکشن التوا کیلئے کچھ بھی کرسکتی، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول بھی اس ہفتے آ جائے گا، پی ڈی ایم الیکشن التوا کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے،4 بجے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کروں گا۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]