راولپنڈی ،میٹروبس میں آتشزدگی ، دو افراد بے ہوش، شیشے توڑ کر جان بچائی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی ، دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق بس […]
پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کا ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 23 ویں میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بلے […]
جماعت اسلامی الیکشن کمیشن کیخلاف میدان میں آگئی ، سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی الیکشن کمیشن کیخلاف میدان میں آگئی، سندھ کے 11 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات نہ کروانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 11حلقوں میں الیکشن نہ ہونے کے باعث کراچی کا بلدیاتی ایوان مکمل نہیں ہو رہا، عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، […]
الیکشن کب ہوگا؟ الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں، سعد رفیق

لاہور( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں میں نہیں جانتا، الیکشن کروانے والے ہی جانتے ہیں الیکشن کب ہوگا۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جب کھچڑی پکا رہے تھے اس وقت […]
عمران خان جو مرضی کرلیں احتساب ہوکر رہے گا، عطا تاررڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پیش نہ ہوئے تو جائیدادیں ضبط ہو سکتی ہیں، انہوں نے جو کرنا ہے کر لیں، احتساب ہو کر رہے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی تاحال عدالت […]
توشہ خانہ کیس: تین بجے تک عمران خان پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنادینگے، عدالت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ سوا تین بجے کیس کا فیصلہ کردیں گے۔آج سماعت کے آغاز میں عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ن لیگ کے رہنما محسن شاہنواز […]
رمیز راجہ کرکٹر عمراکمل کے حق میں بول پڑے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان نے عمراکمل جیسا میچ ونر پیدا نہیں کیا۔رمیز راجہ نے کہا کہ یہ ایک بہترین ٹیلنٹ کی داستان ہے جسے بدقسمتی سے ضائع کردیا گیا۔ عمر اکمل تمام پلیئرز کیلیے بھی بڑا سبق ہے کہ اگر آپ ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کرتے اور […]
ٹرپل سینچری ،شکیب الحسن پہلے بنگلہ دیشی بولر بن گئے

چٹا گانگ(نیوزڈیسک)وکٹوں کی ٹرپل سنچری، شکیب الحسن پہلے بنگلہ دیشی بولر بن گئے،بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ون ڈے انٹرنیشنل میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔شکیب الحسن نے ون ڈے انٹرنیشنل میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بنگلہ دیشی بولر بنے، اسپنر نے یہ سنگ […]
ویمنز ٹی20 لیگ نمائشی میچز کیلئے میدان سج گیا

لاہور(نیوزڈیسک) ویمنز ٹی20 لیگ انگلش لورین ونفلیڈ، ڈینی وائٹ، مایا بوچیئر اور ٹمی بیماؤنٹ، جنوبی افریقی لارا وولورڈٹ اور آئرش لورا ڈینلی کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں،۔کے نمائشی میچز کیلئے میدان سج گیا۔گزشتہ روز بنگلہ دیش کی جہاں آرا عالم اور سری لنکن چماری اتاپتو اتوار کی شب آگئی تھیں۔نمائشی میچز کا حصہ بننے والے […]
بھارت کو نیپال میں بدھ مت یونیورسٹی کے قیام کی اجازت دینا ملکی خودمختاری پر حملہ، سابق وزیراعظم شرما اولی

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)سابق نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کہا کہ بھارت کو نیپال میں بدھ مت کی یونیورسٹی کے قیام کی اجازت دینا ملکی خودمختاری پر حملہ ہے ۔سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت بھارت کو اس علاقے میں بدھ مت کی یونیورسٹی قائم کرنے کی اجازت […]