امریکہ کاسیلاب متاثرہ 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے سیلاب متاثرہ اضلاع کے 500 طلباکیلئے وظائف کا اعلان کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ مزید 5 سو طلبا کیلئے وظائف کا اعلان پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ بلوم نے اعلان اسلام آباد میں عالمی یوم خواتین […]
گوجرانوالہ، لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد سٹال خاکستر

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک ) شیرانوالہ باغ کے قریب لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو سو سے زائد سٹالز جل کر خاکستر ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لنڈا بازار میں لگنے والی آگ نے 8 کنال رقبہ پر محیط بازار کے تقریباً تین سو سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لیا۔حکام […]
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات،نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچی نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر لیں نیب ٹیم کا تحفے کی گھڑی خریدنے کے دعویدار عمر فاروق کے گھر کا بھی دورہ […]
کرپٹو کرنسی کے ذریعے لوٹ مار کرنیوالے 29 ملزمان گرفتار

قاہرہ(نیوزڈیسک) کرپٹو کرنسی کی آڑ میں شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 29 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار کیے گئے ملزمان میں 13غیرملکی شامل ہیں جنہوں نے آن لائن کرپٹو کرنسی فراڈ میں ہزاروں شہریوں سے مجموعی طور پر لگ بھگ 6لاکھ 20ہزار ڈالر (تقریباً 17کروڑ23لاکھ روپے) لوٹے۔اس گروپ نے ’HoggPool‘ کے نام سے ایک […]
امریکی صدر جوبائیڈن جہاز سے گرتے گرتے بال بال بچ گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن الاباما جانے کیلئے جہاز پر سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گئے، جہاں پاپارازی کیمروں نے اس لمحے کو قید کر لیا۔امریکی صدر جو بائیڈن کیساتھ ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر ٹھوکروں کا سلسلہ طویل ۔امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ماضی میں کئی بار ٹھوکریں کھانے کے بعد گر گئے یا گرنے […]
امریکی 60 سالہ شہری نے 1 گھنٹے میں 3,264 پش اپ کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

فلوریڈا (نیوز ڈیسک ) فلوریڈا کے ایک 60 سالہ شخص نے 1 گھنٹے میں 3,264 پش اپ مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راب سٹرلنگ نامی ریکارڈ میکر نے بتایا کہ وہ میامی میں ایک کانفرنس کے دوران پہلے ہی غیر سرکاری طور پر ریکارڈ توڑ چکے ہیں، اس لیے انہوں نے اپنا ذاتی […]
معمولی تلخ کلامی پرمعروف ڈاکٹر ڈرائیو کے ہاتھوں قتل

حیدرآباد(نیوزڈیسک) ڈرائیور نے معمولی تنازعہ پر معروف ڈاکٹر دھرم دیوارٹی کوانتہائی خوفناک طریقے سے قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق جلدی امراض کے معروف ڈاکٹر دھرم دیوارٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی جبکہ اُن کا باورچی کچن میں بے ہوش پڑا تھا۔ مقتول کی فیملی فیملی امریکا اور وہ خود سٹیزن کالونی میں مقیم تھے۔صوبائی […]
بالآخر پاکستان میں ڈالر کی اڑان رک گئی

کراچی(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کی خبروں کے بعدسٹاک ایکسچینج میں ڈالر کی اڑان رک گئی۔کاروباری دورانیے کے ابتداء میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 2.91 روپے گھٹ کر 275 روپے کی سطح پر آگئے تھے لیکن وقفے وقفے سے ڈیمانڈ آنے سے ڈالر کی قدر میں ریکوری ہوئی جس سے کاروبار […]
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی قیادت میں آج بڑی ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف لاہور نے آج زمان پارک لاہور سے دوپہر ایک بجے ریلی نکالنے کا اعلان۔ذرائع کے مطابق ریلی فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی داتا دربار پر ختم ہوگی، عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ریلی آئین اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے […]
مہنگائی سے ستائے غریب عوام کیلئے رمضان پیکیج تیار،آٹا مفت تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کرلیا ہے جس کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ رمضان پیکج کے تحت غریب […]