سارا انعام کے قتل کے پیچھے محرکا ت سامنے آگئے ،مقتول کے والد نے داماد کا راز فاش کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سارا انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے بتایا ہے کہ قتل کا ملزم شاہ نواز اپنی بیوی سے پیسے مانگتا تھا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سیشن جج عطا ربانی نے سارا انعام قتل کیس کی سماعت کی۔ مقتولہ سارا انعام کے والد انجینئر انعام الرحیم نے بیان قلمبند کرا دیا۔انہوں […]
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پولیس کی بھاری نفری زمان پارک تعینات

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر زمان پارک کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی ، زمان پارک جانے والے تمام راستے سیل کردیئے ۔دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے […]
آئی ایم ایف سےڈھیل کے قریب پہنچ چکے ، گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو خوشخبری سنادی

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بھی آئی ایم ایف سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی نوید سنادی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف سے جلد […]
ثاقب نثار قوم کا دشمن ،جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جائے، مریم نواز کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کا مطالبہ کردیا۔ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار […]
مسلم لیگ ن کو جھٹکا، شہبازشریف کے قریبی ساتھی چوہدری ثقلین طویل رفاقت توڑ کرپی ٹی آئی میں شامل

جہلم(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد ثقلین نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد ثقلین نے ساتھیوں […]
حکومتی اتحاد تقسیم، عمران خان کی گرفتاری حکومت کو مہنگی پڑے گی، شیخ رشید احمد

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کہتے ہیں ڈیفالٹ […]
جسٹس محسن اختر کی طبیعت ناساز، عمران خان نااہلی کیس ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ محسن اختر کیانی طبیعت ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں ۔رخصتی کے باعث چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی پر درخواست کی سماعت ملتوی کردی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہونے تھی اور درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کی […]
پاک افغان ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی میچز 25 ، 27 […]
خیبرپختونخوا انتخابات، الیکشن کمیشن کی ٹیم گورنر ہائوس پشاور پہنچ گئی

پشاور ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی ٹیم اسلام آباد سےمشاورت کیلئے گورنر ہاؤس پہنچ گئی۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ٹیم میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان اور سپیشل سیکرٹری ظفر اقبال اور ڈی جی لاء محمد ارشد شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ٹیم گورنرپختونخوا سے انتخابات کے حوالے سے مشاورت […]
یمن، شاہراہ عام پر ٹینکر الٹنے سےسڑک ’شہد‘سے بھرگئی،ویڈیو وائرل

عدن (نیوزڈیسک)یمن کی اِب گورنری میں شاہراہ عام پر آئل ٹینکر الٹنے سے سڑک شہد سے بھر گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلجس پر صارفین کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ صارفین اس واقعے کو اب پر مسلط حوثی ملیشیا کی غفلت اورلاپرواہی کا شاخسانہ قرار دےرہے ہیں۔صارفین کا کہنا […]