اہم خبریں

آرمی چیف کادورہ گوادر،مختلف منصبوں کا اعلان،بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے پرعزم ہیں،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، مسلح افواج اور بلوچستان کی عوام ترقی و خوشحالی کے لیے پرعزم ہیں،عوام کی بہتری کے لیے پیشہ وارانہ عزم کے ساتھ کوششیں جاری رکھی جائیں۔ آج پاک فوج کے […]

شاہ چارلس کا دورہ کولچیسٹر ،مظاہرین کی طرف سے طنزیہ نعرے

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا دورہ کولچیسٹر ،مظاہرین کی طرف سے طنزیہ نعرے کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم اس موقع پر شاہ چارلس کو طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔شاہ چارلس […]

پی ٹی آئی ،سخت دباو کا شکار، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سخت دباو کا شکار، عامر کیانی اور عمران اسماعیل کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کر کے شہریوں […]

لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف مذاکرات ، پاکستان کی طرف سے شرائط پوری لیکن ڈالر اب تک نہ مل سکے۔ حکومت نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،اس اقدام سے ایف بی آر کو جون تک 15ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی آئی […]

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیراحمد خان کا مبینہ اغوا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیراحمد خان کو اغوا کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔زبیراحمد خان کو نامعلوم افراد کی گھر کے باہر سے اغوا کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ان کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اغوا کیا۔تحریک انصاف کی […]

عمران خان پر عدالتی پر یشر، کپتان کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں 3 کیسز کی سماعت ہوگی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عمران خان پر عدالتی پر یشر، کپتان کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں 3 کیسز کی سماعت ہوگی۔سیشن عدالت، انسداد دہشت گردی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف آج 3 کیسز سماعت کے لئے مقرر ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج زیرسماعت کیسز میں […]

ملک میں امن وامان کی صورتحال ، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں امن وامان سمیت سیاسی صورتحال پر بات کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور تحریک انصاف کی احتجاجی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں حج پالیسی 2023 پیش کی جائے […]

اماراتی حکومت پاکستان میں ایک ارب ڈالرسےزائد کی سرمایہ کاری کرے گی

دبئی سٹی(نیوز ڈیسک) ملک کی کمزور مالی حا لات ،اماراتی حکومت ا میدکی کرن ثابت ہوگی،اماراتی حکومت پاکستان میں ایک ارب ڈالرسےزائد کی سرمایہ کاری کرے گی ۔دبئی میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب میں اماراتی حکومت کے پاکستان میں تین بڑے سرمایہ کاری منصوبوں سے آگاہ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ان منصوبوں کی مالیت […]

انتخاب کا معاملہ،پی ٹی آئی وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوری انتخابات کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کریں گے۔ملاقات صبح ساڑھے 11 بجے الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں ہوگی۔پی ٹی […]

30 اپریل کو الیکشن اورحکومت جلسوں پر پابندی لگارہی ہے، حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن اورحکومت جلسوں پر پابندیاںلگادے ہماری آج کی ریلی میں عوام کثیر تعداد میں شریک ہو گی،۔حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو محکمۂ داخلہ کے اس اقدام پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر […]