پانامہ سکینڈل کیس، ایف آئی اے کی ٹیم چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیمپ جیل پہنچ گئی

لاہور (اے بی این نیوز)ایف آئی اے کی ٹیم چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیمپ جیل پہنچ گئی ۔ایف آئی اے ٹیم پرویز الٰہی کے خلاف درج مقدمے میں گرفتاری کرنا چاہتی ہےچوہدری پرویز الٰہی کو بکتر بند گاڑی میں جیل سے ایف آئی اے دفتر تک کے جایا جائے گا ،پانامہ سکینڈل میں […]
سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے

لاہور(ا ے بی این نیوز) پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی آج 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت اصفہانی کی محبت بھری شادی کے 2 برس بعد ان کے ہاں پنکی پیدا ہوئیں جن کا نام بے نظیر رکھا گیا، بے نظیر بھٹو 21 جون 1953ء کو پنٹو نرسنگ […]
شہبازشریف آج فرانس کے دورے پر پیرس پہنچیں گے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج فرانس کے دورے پر پیرس پہنچیں گے جہاں ان کی’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘ سربراہی کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔ وزیراعظم شہبازشریف ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی کرینگے ۔ ملاقات میں پاکستان کے حوالے سے اہم مذاکرات کئے جائیں گے ۔ ذرائع کے […]
امریکی ویزا مسترد ہونے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا بھی نام شامل

لاہور(اے بی این نیوز) عالمی ادارہ شماریات (ورلڈ آف اسٹیٹکس) نے امریکی ویزے مسترد ہونے کی والے ممالک کی فہرست اور اعداد و شمار جاری کردیئے۔ورلڈ آف اسٹیٹکس کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں پاکستانیوں کی امریکی ویزے کی درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 31 فیصد رہی جبکہ […]
پاکستان میں کاروباری ترقی کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہوچکا،احمد الفیفی سینئر نائب صدر ایس اے پی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) انٹرپرائز سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ادارے SAP (ایس اے پی) نے کراچی میں ڈسکوری ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا موضوع ”ایک اچھا اور مستحکم کاروباری ادارہ بنیں“ تھا۔ اس تقریب کا مقصد ڈیجیٹل دور سے ہم آہنگ ہونے کے لیے ضروری معلومات […]
نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش ، کمزور و متوسط طبقے کیلئے ریلیف کا عکاس ہوگا، چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا۔وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔غریب اورعام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کے منصوبے بجٹ کی ترجیحات ہیں، بجٹ مالیاتی نظم و ضبط اور […]
مودی کے دورہ امریکہ پر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال

واشنگٹن (اے بی این نیوز)مودی کے دورہ امریکہپر 75 امریکی قانون سازوں کا امریکی صدر کے نام خط ارسال کردیا۔ خط پر 18 امریکی سینیٹر اور 57 ارکان کا نگریس کے دستخط موجود ہیں ۔خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن ،مذہبی عدم برداشت پر توجہ دلائی گئی۔ خط میں بھارت میں سول سو سائٹی […]
سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی عدالت نے نیب کو جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے رکھی ہے جسٹس امجد رفیق نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کرینگے۔ بشریٰ بی بی […]
لیاری ککری گراونڈ سپورٹس کمپلیکس میں تبدیل، وزیرخارجہ آج افتتاح کریں گے

کراچی(اے بی این نیوز) کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے مشہور ککری گرائونڈ پر عالمی معیار کا کثیر المقاصد اسپورٹس کمپلیکس مکمل کرلیا گیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج ککری گرائونڈ کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔کراچی کے میئر مرتضی وہاب صدیقی نے اسپورٹس کمپلیکس کو لیاری کے عوام کیلیے لیے خوبصورت تحفہ قرار دیا ہے۔ […]
ملک بھر میں آج موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا،شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اور گردو نواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، اسلام آباد،میں […]