کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کےکیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت کے […]
شمالی وزیر ستان کے علاقہ ضلع دتا خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،9دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شمالی وزیر ستان کے علاقہ ضلع دتا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا اس آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔آپریشن کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کی کلیئرنس شروع کردی گئی ہے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے […]
لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

لاہور (نیوزڈیسک)لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالےکر دیں۔کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئی ہیں۔کشتی حادثے میں جاں بحق 7 افراد میں سے 6 کا تعلق گجرات سے ہے۔ اٹلی […]
رمضان المبارک سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رمضان المبارک سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 2 روپے مہنگی ہوئی جس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی کی قیمت 89 سے بڑھا کر 91 روپے کلو کر دی گئی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی […]
قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں تمام طالبعلموں کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد انتظامیہ نے طلبہ کے لئے نئی ہاسٹل پالیسی کا اعلان کردیا ہے،قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں جھگڑا ہوگیا تھا۔ جس کے بعد ہوسٹلز کو خالی کروا کر بند کردیا گیا تھا تاہم اب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات […]
مصر کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شہریت دینے کا اعلان
قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی ناقابل واپسی سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم مصطفیٰ مدبعولی نے فیصلہ کیا کہ وہ درخواست گزاروں کو 4 شرائط پر مصر کی شہریت دیں گے۔مصری حکومت کی اعلان کردہ 4 شرائط ہیں۔مصر میں 3 لاکھ ڈالر کی جائیداد […]
روسی ہیکر نے تاوان نہ دینے پر کینسر کی مریضہ کی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کردیں

پینسلوانیا(نیوزڈیسک)روسی ہیکر نے امریکی اسپتال کا ڈیٹا ہیک کرکے کینسر کی مریضہ کے ریڈی ایشن ٹریٹمنٹ کے وقت کی برہنہ تصاویر ڈارک ویب پر اپ لوڈ کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکر نے امریکی ریاست پینسلوانیا کے اسپتال لی ویلی ہیلتھ نیٹ ورک کا ڈیٹا ہیک کرلیا۔ ڈیٹا ہیک ہونے کے دوران اسپتال […]
اسپین،عدالت کا شوہرکو25 سال تک گھر کے کام کے عوض سابق بیوی کولاکھوں ڈالردینے کا حکم

میڈرڈ(نیوزڈیسک) اسپین کی عدالت نے شوہر کو حکم دیا ہے کہ 25 سال تک گھر کے کام کاج کرنے کے عوض سابق بیوی کو 2 لاکھ 18 ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کی عدالت میں ایک انوکھے مقدمے میں ایک خاتون نے اپنے سابق شوہر […]
ڈالر کو پھر پر لگے گئے، انٹر بینک میں 283 روپے سے بڑھ گیا

کراچی (نیوزڈیسک )شرح سود میں دوبارہ اضافے کی خبروں نے کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ کردیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 25 پیسے بڑھ کر 279 روپے 12 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا تھا۔روپے کی قدر میں […]
ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ اضافہ کر دیا گیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے نیئر بائی فیڈ کو ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین اپنے شہر یا ملک کے مختلف علاقوں کے مواد کو دیکھ سکیں گے۔اس فیڈ کی آزمائش اگست 2022 […]