پاکستانی لیجنڈز لیگ کرکٹ کھیلنے دوحہ پہنچ گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک) پاکستانی لیجنڈز لیگ کرکٹ کھیلنے دوحہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز ’لیجنڈز لیگ کرکٹ‘ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔10 سے 20 مارچ تک جاری رہنے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، […]
نوازشریف کو ہٹانے اور عمران خان کو لانے میں فیض حمید کا کلیدی کردار تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف کو ہٹانے اور عمران خان کو لانے میں فیض حمید کا کلیدی کردار تھا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نوازشریف حکومت کے خلاف ایجنڈے کو بے رحمی سے آگے بڑھایا گیا۔وزیردفاع کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ عمران خان کی خواہشات کو فیض حمید […]
عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیئں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں ۔رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ […]
بھارتی فوجی افسران کی بھاری مراعات ، پرتعیش زندگی ،سپاہی دلبرداشتہ ہونے کا انکشاف

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرنل سے اوپر کے رینک کے افسران کومفت شراب جبکہ جوانوں کیلئے صر ف 4بوتلیںمختص فوجی افسران کی بیگمات کومیک اپ کا سامان خریدنے پر بھی45فیصد ڈسکاؤنٹ ،کسی بھی تقریب میں جا سکتی ہیںافسران کو مفت سفر کی سہولت جبکہ جوان اپنے خرچے پر سفر کرنے پر مجبور،ضلعی زمین کا 20واں حصہ ریٹائرڈ […]
آسٹریلیوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کرگئیں،کرکٹ آسٹریلیا کا اظہارافسوس

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے ماریہ کمنز کی گزشتہ رات وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹ کمنز اور ان کے اہلخانہ اور دوستوں سے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا […]
پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کے لئے تیار ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا کہ پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کے لئے تیار ہے، امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ پاک بھارت تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی حمایت کرتے […]
جرمنی ، چرچ میں اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد ہلاک

ہیمبرگ (نیوزڈیسک) مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے تقریباً 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور اب بھی عمارت کے اندر زندہ یا مردہ حالت میں موجود ہو سکتا ہے۔ جرمنی کے ایک چرچ میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس […]
برطانیہ ، برفانی طوفان کا الرٹ جاری، 100 سے زائد سکول بھی بند

لندن (نیوزڈیسک)لندن سمیت برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے، ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیئے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی میٹر تک برف باری […]
شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

بیجنگ (نیوزڈیسک)شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔
سرکاری ہسپتالوں کو بلڈ فروخت کرنیوالا بلڈ بینک کاملازم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس نے سرکاری ہسپتالوں میں بلڈ فروخت کرنیوالے بلڈ بینک کے ملازم کو حراست میں لے لیا۔ ہسپتال انتظامیہ کی شکایت پر سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے بلڈ بینک ملازم غلام مرتضی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہزار روپے کے عوض بلڈ فروخت کرتا تھا۔بلڈ کی فروخت میں اسپتال […]