اہم خبریں

حکمرانوں کو ریاست کی نہیں اپنی سیاست کی فکر ہے، شیخ رشید احمد کا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہے، جو کچھ لاہور میں تشدد ہوا یہ اس کا دفاع کرتے رہے،حکمرانوں کو ریاست کی نہیں اپنی سیاست کی فکر ہے، حکومت اپنے مفاد کے بجائے قومی مفاد اور […]

ڈالر نے واپسی کا سفرشروع کردیا،2 روپے 30 پیسے سستا،280 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں 2 روپے 30 پیسے کمی،280 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر […]

ڈیرہ غازی خان ،افسوسناک حادثہ، زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے 5 افراد جاں،15 افراد کو بچالیاگیا

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں افسوسناک حادثہ، زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث نہر میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈیرہ غازی خان میں پیش آیا جہاں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث نہر میں جاگری۔ ریسیکو آپریشن کے دوران 15 افراد کو […]

شی جن پنگ چین کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی علامت بن چکے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے، صدر شی جن پنگ چین کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی علامت بن چکے […]

تمام مرد ،جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں، سیف علی خان کا مشورہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارسیف علی خان نے کہا کہ تمام مرد ،جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں۔ واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی بالی ووڈ کی مشہور شادیوں میں سے ایک ہے جس میں کرینہ کپور کو اپنے سے بڑی عمر کے اداکار سے شادی کرنے پر […]

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 12 دہشت گرفتار،خودکش جیکٹ اوربارودی مواد برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت 3 شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 3 شہروں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی […]

سندھ پولیس کا کچے میں کامیاب آپریش،7 سالہ بچہ بازیاب

شکارپور(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع شکارپور میں کچے میں آپریشن کے دوران 7 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔پولیس کے مطابق شکار پور سے 2 ماہ قبل 7 سالہ بچے کو اغوا کیا گیا تھا اور اغواکاروں کی جانب سے بچے کی رہائی کےلیے ایک کروڑ تاوان طلب کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ،حکومت نے صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے بجلی صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں3 ر وپے 23 پیسے اضافی سرچارج لگانے کیلئے درخواست دائر کر دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا۔ نیپرا […]

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے معاملے […]

امریکی اداکار رابرٹ بلیک 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی اداکار رابرٹ بلیک 89 سال کی عمر میں چل بسے اداکار دل کی بیماری میں مبتلا تھے ، انہوں نے اپنی آخری سانسیں گھر میں لیں۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کے مطابق رابرٹ بلیک کو ماضی میں اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں […]