اہم خبریں

ڈی آئی ٹی امتحانات میں ڈیوٹی عملہ کی نا اہلی اور مس کنڈکٹ نقل مافیا کے سرغنہ شفیع اللہ کوممنوعہ مواد سمیت پکڑ کر چھوڑ دیا

پشاور ( بیورورپورٹ ) خیبر پختونخوا ٹیکنیکل بورڈ تحت ڈی آئی ٹی امتحانات میں ڈیوٹی عملہ اور انسپیکشن ٹیم کی نا اہلی اور مس کنڈکٹ نقل مافیا کے سرغنہ شفیع اللہ ولد سلیم اللہ کوممنوعہ مواد سمیت پکڑ کر چھوڑ دیا۔ قانون اورضوابط کی دھجیاں اڑادی گئیں ،سٹوڈنٹس میں تشویش کی لہر ،اعلیٰ حکام سے […]

گجرات،ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا،2 نوجوان جاں بحق

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصام سے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات جی ٹی روڈ پر دیوانہ منڈی کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ہوئی۔ گجرات حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔ گجرات جاں بحق نوجوانوں […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے نئی حکمت عملی تیار کرلی، جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے کارکنوں کو زمان پارک بلالیا،عمران خان کی گرفتار ی کے بعد شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 3 لاکھ 53 ہزارکی اضافی نفری مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 3 لاکھ 53 ہزار اضافی نفری مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجاکی زیر صدرات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن اور سیکیورٹی حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں سی ٹی ڈی اور احساس اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، جنہوں نے […]

مردم شماری سے پہلے الیکشن کرانا سازش ، ناانصافی کا ازالہ کیا جائے ،نہیں تو اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج کرینگے

پشاور(نیوزڈیسک) قبائلی اضلاع کےعمائدین نے کہا کہ مردم شماری سے پہلے الیکشن کرانا قبائلیوں کو اس سے باہر کرنے کی سازش ہے، ہماری آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ ہے جسے 50 لاکھ ظاہرکیا گیا،ہمارے ساتھ ناانصافی کا ازالہ کیا جائے نہیں تو اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج کرینگے۔آج پشاورمیں قبائلی اضلاع کےعمائدین نے پریس […]

پی ٹی آئی ریلی، کارسرکار میں مداخلت، جلاؤ گھیراؤ کا کیس،عدالت نے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے وقت پولیس پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت، جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی جہاں فواد چوہدری […]

مفت علاج کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ،شہری نے پنجاب میں صحت کارڈ بند کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مفت علاج کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ،شہری نے پنجاب میں صحت کارڈ بند کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہری محمد اعجاز خان نے درخواست دائر کی جس میں حکومت پنجاب، سیکرٹری صحت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ میں یہ […]

مردم شماری اور انتخابات کی ڈیوٹی میں ٹیچرز حصہ نہیں لے سکیں گے،چیف سیکریٹری جی بی نے پابندی لگادی

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے مردم شماری اور انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز کی تعیناتی پر پابندی عائد کردی۔اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری جی […]

کیرالہ، بھارتی ایئرلائنز عملے کا رکن بحرین سے سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کیرالہ(نیوز ڈیسک)بھارتی ایئرلائنز کے عملے کا رکن بحرین سے سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کےشہر کوچی میں ائرپورٹ پر بھارتی ایئرلائنز کے عملے کا ایک رکن بحرین سے سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔بحرین سے آنے والے کیبن کریوکے رکن شافی شرف نے اسمگلنگ […]

عمران خان پیشی پرکار سرکار میں مداخلت کا کیس ، کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں، جج راجہ جواد کے ریمارکس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت میں کار سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ کل تک شناخت پریڈ نہیں ہوتی تو بھی فیصلہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے عمران خان کی عدالت پیشی […]