سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی دور کے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔ہفتہ کو چوہدری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔سابق گورنر […]
بارکھان تہرہ قتل کیس، صوبائی وزیرعبدالرحمان کھیتران رہا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بارکھان تہرے قتل کیس میں گرفتار صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کھیتران کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔کوئٹہ کی سیشن عدالت نے گزشتہ روز صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کی تھی۔عبدالرحمان کھیتران پر3 افراد کے قتل اور نجی جیل میں شہریوں کو رکھنے کا الزام ہے۔گزشتہ روز سیشن کورٹ رکھنی نے بارکھان واقعے میں […]
آئی جی پنجاب کی مقتول پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے گھر آمد، ورثا کو تفتیش سے آگاہ کیا
لاہور (نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور نے پاکستان تحریک انصاف کے مقتول کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کے گھر جا کر ورثا سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔آئی جی پنجاب نے مقتول ظلِ شاہ کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ورثا کو واقعے کی […]
لاہور کے سروسز اسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)سروسز اسپتال لاہور کا ملازم لاکھوں روپے کی جان بچانے والی ادویات اور میڈیکل آلات کی چوری میں پکڑا گیا۔سروسز اسپتال کا ملازم ہی چوری میں ملوث نکلا۔ لاکھوں روپے کی ادویات اور میڈیکل آلات برآمد کرکے انتظامیہ نے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔مختلف شہروں میں ادویات پہلے ہی اسپتالوں میں نایاب ہیں، جو […]
ق لیگ کے شیخ وقاص اکرم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیر مملکت اور رہنما ق لیگ شیخ وقاص اکرم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولت کا اعلان کردیا۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےشیخ وقاص اکرم نے ملاقات کی جس میں فواد چوہدری اور عامر کیانی بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں شیخ وقاص نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا […]
اسلام آباد سیشن کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 28 فروری کو درج مقدمے میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں ہی صحافیوں کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں پر پولیس تشدد کیس میں […]
وزیراعظم کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی، سراج الحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں پیپلز پارٹی نے مہنگائی مارچ جب کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں نے احتجاج کیا، آج حکومت […]
واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچرمتعارف ،استعمال کرنا انتہائی آسان

نیویارک(نیوزڈیسک)پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب انہیں گروپ میں نئے شرکاء کو شامل ہونے پر منظوری دینے کی اجازت دی گئی ہے۔یعنی اب گروپ میں کوئی کسی بھی ممبر کو شامل ہونے سے قبل گروپ ایڈمن کی رضامندی درکار […]
عمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کسی سے خطرہ ہے، ان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے اور شاہ محمود کا خون ٹیسٹ کیا جائے تو تانے بانے کہیں سے مل جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو انہوں کراچی کی ترقیاتی کاموں سے متعلق کہا کہ کام کی رفتار […]
بھاتی اداکارہ ستیش کوشک کے کمرے سے ’’مشکوک ادویات‘‘ ملنے کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے جمعرات کی صبح انتقال کر گئے تھے جن کے حوالے سے بھارتی پولیس نے ایک دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت […]