اہم خبریں

عمران خان کا کل انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مجھے اپنے گھر […]

کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 2.31 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کو بریک لگ گئے تاہم پانچ روز کے دوران ڈالر کی نسبت روپیہ مزید 0.82 فیصد ڈی ویلیو ہوا۔آئی ایم ایف کی نت نئی شرائط، حکومت کا براہ راست بینکوں سے قرضے نہ لینے کی شرط اور قرض معاہدے میں تاخیر سے ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی پرواز […]

افغانستان کیخلاف سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پیر کو ہوگا

کابل (این این آئی )افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مستقل کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام کروائے جانے جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان […]

اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) نے پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کیلئے متعلقہ […]

آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے سوا 2 ماہ میں 13 روپے 97 پیسے بجلی مہنگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے حکومت نے سوا دو ماہ کے اندر 13روپے 97 پیسے بجلی مہنگی کر دی۔حکومت نے بجلی کے صارفین پر سر چارجز سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لاگو کیے، پاور سیکٹر کا 26 سو ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بھی صارفین پر ڈال دیا گیا، […]

پی ایس ایل 8، ایمازونز نے نمائشی ویمنز لیگ 1-2 جیت لی

روالپنڈی (نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ ہفتہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز […]

نیوٹریشن انٹرنیشنل نیشنل فوڈ فورٹیفیکیشن پروگرام کے تحت حیدرآباد میں محکمہ خوراک سندھ اور سندھ فوڈ اتھارٹی کے عملے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

حیدرآ باد (نیوزڈیسک)نیوٹریشن انٹرنیشنل نیشنل فوڈ فورٹیفیکیشن پروگرام کے تحت حیدرآباد میں محکمہ خوراک سندھ اور سندھ فوڈ اتھارٹی کے عملے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہواا ورکشاپ میں عملے کو غذائی قلت پر قابو پانے کے حوالے سے آگاہی دی گئی ،حیدرآباد کے نجی ہوٹل میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں نیشنل فوڈ فورٹیفیکیشن […]

افغانستان، میڈیا تقریب میں بم دھماکا، سیکورٹی گارڈ ہلاک، 5 افراد زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف میں بم دھماکے سے ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہر کے ثقافتی مرکز تابعاں فرہنگ میں ملکی میڈیا کے اعزاز میں تقریب جاری تھا کہ دھماکا ہوگیا۔صوبہ بلخ کے پولیس ترجمان محمد آصف وزیری نے کہا کہ زخمیوں میں 3 بچے […]

پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف

روالپنڈی (نیوزڈییسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل […]

بھارت،گائے کا گوشت لے جانے کے شبہے میں ایک مسلمان قتل

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارت کی پولیس نے مشرقی ریاست بہار میں ایک مسلمان شہری کی موت کے سلسلے میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن پر گائے کا گوشت لے جانے کا شبہے میں حملہ کیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 56 سالہ نسیم قریشی کو گائے کا گوشت لے جانے کے […]