اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ، عمران کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل

لاہور(نیوزڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دیدیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ پیر 13 مارچ کو سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر فاضل ارکان میں جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس […]

2018کے الیکشن میں جو واردات کی گئی اسے ریورس کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ 2018 کے عام انتخابات کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے، اس میں جو کردار تھے وہ سامنے آ چکے ہیں۔سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا 2018 میں ہونے والی واردات کو ریورس کرنے کی ضرورت ہے، ملک سنجیدہ حالات میں […]

پھل اور سبزیوں کا زائد استعمال پروسٹیٹ کینسر سےبچاسکتا ہے،محققین

کینبرا(نیوزڈیسک)ایک تحقیقی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بالخصوص رنگ برنگی پھل اور سبزیاں کھانے سے پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ضمن میں یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے ماہرین نے زور دے کرکہا کہ مرد حضرات اپنی خوراک میں شوخ رنگ کے پھل اور سبزیاں ضرور استعمال […]

گھڑی چور کے غنڈوں کا صحافیوں پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ، گھڑی چور کے غنڈوں کا صحافیوں اور ڈی ایس این جی آپریٹر پر حملہ انتہائی0 قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ دراصل غنڈہ گرد، انتہا پسند ٹولہ ہے جو اقتدار […]

خیبر پختونخوا میں منشیات کے استعمال کی صورتحال تشویشناک ہے، محمد اعظم

پشاور (نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا میں منشیات کے استعمال کی صورتحال تشویشناک ہے۔ایک بیان میں محمد اعظم خان نے کہا کہ نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کا رجحان اور بھی تشویشناک ہے، خیبر پختونخوا کی تقریباً 11 فیصد آبادی منشیات کا شکار […]

عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں رائیلی روسو کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹوں میں ٹوٹ گیا۔ ملتان سلطانز کے عثمان خان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ عثمان خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولرز کو تر نوالہ بناتے […]

یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے کے قریب بم دھماکا،2محافظ جاں بحق

بولان (نیوزڈیسک)بولان میں سردار یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔بلوچستان کے علاقے بولان میں سنی کے مقام پر رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے کے قریب زور دار دھماکے میں ان کے 2 […]

وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

وہاڑی (نیوزڈیسک)وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ملتان روڈ پر موڑ رب راکھا کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین […]

ہمارے لیے انتخابات کی تاریخ اکتوبر 2023 ہے، احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ ہمارے لیے انتخابات کی تاریخ اکتوبر 2023 ہے،لاہورمیں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیراحسن اقبال نے مزید کہاعمران خان چاہتے ہیں فوج انہیں زمان پارک سے اٹھائے ڈولی میں بٹھائے اور اسلام آباد لے جائے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]

موسمی تبدیلی کی نشاندہی کرنے والا منظر’ ’سن ہالو‘‘ کراچی کے افق پرنمودار

کراچی(نیوزڈیسک)موسم میں آنے والے تبدیلی کی فطری نشاندہی کرنے والا منظر ’سن ہالو‘ کراچی کے افق پر نمودارہوا، اس منظر کو شہریوں نے کیمرے میں قید کرلیا ۔موسمیاتی تجزیہ کار بتاتے ہیں کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔سورج کے گرد ہالہ ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی […]