بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی کھلاڑیوں کو ڈانٹ ڈپٹ کی ویڈیو وائرل

احمد آباد(نیوزڈیسک) دوران میچ بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ کی ویڈیو وائرل۔چوتھے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی، ان کی شبمان گل پر غصے سے برسنے کی ویڈیو وائرل ۔احمد آباد ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے دوران ایشون […]
پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

لاہور ( نیوز ڈیسک ) صوبائی داارالحکومت لاہور میں دفعہ 144کےنفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاذ اور […]
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، ڈالر ، پائونڈز، ریال کی اونچی اڑان جاری

کراچی(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، ڈالر ، پائونڈز، ریال کی اونچی اڑان جاری،آئی ایم ایف کی نت نئی شرائط حکومت کیلئے سوہان روح بن گئیں۔ قرض معاہدے میں تاخیر سے ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ایک سیشن میں ڈالر 282روپے سے بھی تجاوز کر گیا تھا۔ہفتے […]
پی ٹی آئی کیخلاف حکومتی انتقامی کارروائیاں کسی صورت قبول نہیں، عمران اسماعیل

کراچی( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں سے زیادتیاں ناقابل قبول ہیں، پی ڈی ایم کی فاشسٹ حکومت کو ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم بانی پاکستان کے ساتھیوں میں […]
جسٹس مظاہرنقوی کے بیٹیوں کاریفرنس دائرکرنیوالے وکیل کونوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکرنے پر جسٹس مظاہر کے بیٹوں نے وکیل میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں، میاں داؤد نے جسٹس مظاہر نقوی کی ساکھ کو […]
الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144 غیرآئینی جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما پی ٹی آئی وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ الیکشن شیڈول کے بعد لاہور میں دوبارہ دفعہ 144 کا نفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سابق ایم پی اے نوابزادہ منصور علی خان، عون حمید ڈوگر و دیگر نے ملاقات […]
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا پی ٹی آئی کارکن اور ارشد شریف کے قتل پر سخت ردعمل آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل اور ظل شاہ پر تشدد اور قتل جمہوری ممالک کی روایت نہیں۔تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن علی بلال (ظل شاہ) کی موت پر امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زیر حراست تشدد اور جنسی تشدد باعث […]
لاہور میں دہشتگردی کے تھریٹ الرٹ ہیں ، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور اور گردونواح میں دہشتگردی کے تھریٹ الرٹ ہیں۔لاہور میں کسی بھی ناخوشگوار خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، جب کہ پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کیا ہے، اور پاک رینجرز کے چاق وچوبند دستے لاہور پہنچ گئے ہیں۔اس حوالے سے […]
علی بلال کاقتل ن لیگ کی سیاسی موت، نوازشریف پاکستان نہیں آئےگا، شیخ رشید کا ٹوئٹ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر لکھا کہ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل سہہ بھی سکے، علی بلال کی موت ن لیگ کی سیاست دفن کر دے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہنا تھا […]
امریکی صدر کیلئے دیوہیکل جمبو جٹ ’’ایئرفورس ون طیارے کی منظوری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ہوائی سفر کیلئے مخصوص طیارے ’ایئر فورس ون‘ ( Air Force One ) کے نئے ڈیزائن کی منظوری دیدی ۔ اس دیو ہیکل جمبو جیٹ کو مخصوص نیلے اور سفید رنگ میں ہی رکھا جائے گا۔امریکی ایئر فورس کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے بیان میں […]